نتائج تلاش

  1. جنید اختر

    ان پیج کی کرپٹ فائل کو کیسے ریکور کیا جائے؟

    ایک لنک ملا ہے شاید اس سے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے :) http://webtechtips.net/tutorials/corrupt-inpage-file-data-recovery/
  2. جنید اختر

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    میرے فون کا ماڈل بھی یہی سمسنگ گلیکسی s5 ہے :)
  3. جنید اختر

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    موبائل فون سیٹنگ نستعلیق میں :)
  4. جنید اختر

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    میرے سیمسنگ موبائل میں نصب ہوگیا ہے :) اینڈراوڈ فیس بک میں نستعلیق کا نمونہ ملاحظہ فرمائیں :)
  5. جنید اختر

    ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے!

    ہاہاہا ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔ اصل میں موبائل سکرین کو سکرول کرتے وقت اکثر غلط بٹن دب جاتے ہے۔۔ :disdain:
  6. جنید اختر

    ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے!

    :barefoot: آہ معذرت عارف بھائی مجھے پتہ ہی نہیں کب اس ریٹنگ کا بٹن دبا دیا۔۔۔:LOL:
  7. جنید اختر

    ان پیج میں مسئلہ!

    یہ انپیج عاشق مزاج جن کی طرح اپنے پاکستانی بھائیوں پر عاشق ہوگیا ہے :)
  8. جنید اختر

    آئسکریم فلیور میں چھپی ہے آپ کی شخصیت

    اس دلچسپ شئیرنگ کا شکریہ :)
  9. جنید اختر

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    شاید اس قسم کے فونٹس بھی سینکڑوں ان کے دفتر میں لگے ہوئے ہیں پر ذرا کوالیٹی بہتر کرنا باقی ہے :)
  10. جنید اختر

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    بہت اچھا فونٹ ہے۔۔ فونٹ ساز عبداللہ عارف صاحب کا شکریہ جنہوں نے اتنی محنت سے فونٹ بنانے کے بعد استفادہ عامہ کے لئے پیش کردیا ورنہ کچھ فونٹس ساز تو سالوں سے صرف فونٹس کے نمونے دکھا دکھا کر ہی اپنے دفتر میں لگائیں جارہے ہیں :)
  11. جنید اختر

    پتنگ بازی

    آپ کا اردو کی بورڈ شاید خراب ہے ۔۔ آپ کی آئی ڈی نام بھی اردو کے الفاظ خراب ہوگئے ہے :)
  12. جنید اختر

    گرافکس ڈیزائینگ کا سلسلہ

    میرے معلومات کے مطابق صلال یوسف نے فورم کو بیچ کر ڈیزائننگ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے
  13. جنید اختر

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    گوگل کا اردو ٹرانسلٹریشن کی بورڈ ہونا چاہئے آپ کے پاس تبھی رومن سے اردو ٹرانسلیش ہوگی :)
  14. جنید اختر

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    بہت خوب۔۔بہت اچھی ایپ بنائی ہے۔۔ سب سے اچھی بات تحریر کو کاپی بھی کرسکتے ہے۔۔ یہ بھی اچھی بات ہے کہ کوئی اشتہار نہیں دکھاتا۔۔ تلاش میں کچھ مسئلہ ہے شاید۔۔ میں نے تلاش میں بچے کی دعا لکھ کر تلاش کیا تو کوئی نتیجہ نہیں کا پیغام آرہا ہے :)
  15. جنید اختر

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    خوش آمدید ۔۔ :)
  16. جنید اختر

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    کوئی بھی شوق کسی ایک صنف سے منسوب کرنا شوق کو محدود کرنے والی بات ہے۔۔ مرد ہو یا عورت کوئی بھی شوق اپنا سکتا ہے بس اس شوق کو اپنانے کے لیے محنت اور سچی لگن ہونی چاہیے :)
  17. جنید اختر

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    بہت خوب۔۔۔ زبردست اسٹیچنگ ہے :)
Top