نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    دعا دعا کی درخواست

    اسلام و علیکم پیارے دوستو۔ بعد از سلام عرض ہے کہ میں انتہائی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔اپنی مشکلات کو میں احاطہ تحریر میں نہیں لا پا رہا۔ خاص طور پر میں اپنی صحت کے حوالے سے بہت ہی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوں۔تمام احباب سے دعا کی درخواست۔
  2. ظہیر عباس ورک

    تشریح درکار ہے

    ان دو اشعار کی تشریح فرما کے شکریہ کا موقع دیں۔ میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں غلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں حور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں میری نگاہ سے خلل تیری تجلیات میں محمد وارث راحیل فاروق حسان خان
  3. ظہیر عباس ورک

    شاہ حسین کلام شاہ حسین رحمت اللہ علیہ

    تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں! تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں! اکناں نوں کھنی توں ترساویں اکناں نوں ونڈیں ساریاں تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں! اکناں نوں ڈول لوے اکلاوے اک کنٹھاں باہج وچاریاں تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں! اوگنہاری کوئی گن...
  4. ظہیر عباس ورک

    تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ! ٭ علامہ اقبالؒ

    تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ! دفع مرض کے واسطے پل پیش کیجیے تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاد کے عوض دل چاہتا تھا ہدیہء دل پیش کیجیے بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق کہتا ہے ماسٹر سے کہ ''بل پیش کیجیے!''
  5. ظہیر عباس ورک

    انور مسعود ظریفانہ

    اجڑا سا وہ چمن کہ ہڑپہ ہے جس کا نام اس قریہء شکستہ، شہر خراب سے عبرت کی اک چھٹانک برآمد نہ ہو سکی کلچر ٹپک پڑا ہے منوں کے حساب سے
  6. ظہیر عباس ورک

    اقبال مدرسہ

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ عصر حاضر ملک الموت ہے تیرا ، جس نے قبض کی روح تری دے کے تجھے فکر معاش دل لرزتا ہے حریفانہ کشاکش سے ترا زندگی موت ہے، کھو دیتی ہے جب ذوق خراش اس جنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کیا جو یہ کہتا تھا خرد سے کہ بہانے نہ تراش فیض فطرت نے تجھے دیدہ...
  7. ظہیر عباس ورک

    اقبال پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس!

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ صدیق (رضی اللہ تعالٰی عنہ) اک دن رسول پاک نے اصحاب سے کہا دیں مال راہ حق میں جو ہوں تم میں مالدار ارشاد سن کے فرط طرب سے عمر اٹھے اس روز ان کے پاس تھے درہم کئی ہزار دل میں یہ کہہ رہے تھے کہ صدیق سے...
  8. ظہیر عباس ورک

    مے مغانہ

    رگ تاک منتظر ہے تری بارش کرم کی کہ عجم کے مے کدوں میں نہ رہی مے مغانہ اس شعر میں موجود لفظ ''مے مغانہ'' میری سمجھ سے بالاتر ہے اہل علم احباب سے مدد کی درخواست ہے۔شکریہ!
  9. ظہیر عباس ورک

    آزادی افکار

    کل میں نے اس محفل میں کچھ وقت گزارا جس سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا لہذا میں نے سوچا کہ کیوں نہ اسے اپنے جیسے نو وارد حضرات سے شئیر کر لیا جائے تاکہ مستقبل میں میرا تجربہ کسی کے کام آسکے۔ پہلی بات جو میں نے سیکھی وہ یہ ہے کہ یہاں سیدھی اور سادہ بات یا سوال نہیں کرنا چاہیے۔کل میری سادگی کی وجہ...
  10. ظہیر عباس ورک

    رباعی

    خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے خدایا یہ مجھے کیا ہو گیا ہے خرد بیزار دل سے، دل خرد سے (بال جبریل)
  11. ظہیر عباس ورک

    اقبال رباعی

    عطا اسلاف کا جذب دروں کر شریک زمرہء لا یخزہ نوں کر خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں میرےمولا مجھےصاحب جنوں کر
Top