نتائج تلاش

  1. ابن توقیر

    اندرون اٹلانٹا

    خوبصورت
  2. ابن توقیر

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    محفل پر آنے کا مقصد ہی سیکھنا ہے جناب۔ خوش رہیں
  3. ابن توقیر

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید جناب رضوان صاحب
  4. ابن توقیر

    بہت مبارک ہو۔ آباد رہیں سدا۔

    بہت مبارک ہو۔ آباد رہیں سدا۔
  5. ابن توقیر

    پی ایس ایل 9

    بے چاری پشاور زلمی تو ناراض ہی ہو جائے گی اس طرح۔
  6. ابن توقیر

    خزاں میں مونٹریال

    بے انتہا خوبصورت کپ ہیں، مجھے لگا تھا کہ شاید یہ کپ بطور ٹرافی استعمال ہوئے ہوں۔
  7. ابن توقیر

    خزاں میں مونٹریال

    ان خوبصورت اور دیدہ زیب ٹرافیزکے ساتھ کچھ تحریر نہ تھا کہ یہ کس سلسلے کی یادگار ہیں؟
  8. ابن توقیر

    آہ ۔

    آہ ۔
  9. ابن توقیر

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انتہائی افسوس ناک۔ انا للہ واناالیہ راجعون
  10. ابن توقیر

    آپ کے شہر کے پکوان

    یہاں ہمارے نزدیک مردان میں بدایونی کا پیڑہ کافی مشہور اور مزے دار ہوتا ہے۔ کنفرم نہیں کہ مردان والا بھی اسی طرح کا پیڑہ ہوتا ہے یا وہ الگ ہے۔
  11. ابن توقیر

    سی ایم ایچ یا ایئر فورس کی ہوسپٹل اگر نزدیک ہو تو وہاں دیکھ لیں وہاں قابل سپیشلسٹ ضرور ہوں...

    سی ایم ایچ یا ایئر فورس کی ہوسپٹل اگر نزدیک ہو تو وہاں دیکھ لیں وہاں قابل سپیشلسٹ ضرور ہوں گے۔کچھ ڈاکٹروں کے نام مرہم کی ویب سائٹ پر ہیں ۔ https://www.marham.pk/doctors/bahawalpur/pediatrician?page=2
  12. ابن توقیر

    تاسف عمر شریف انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا۔
  13. ابن توقیر

    الحمدللہ۔ اللہ کا کرم ہوگیا۔ اللہ اسی طرح صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

    الحمدللہ۔ اللہ کا کرم ہوگیا۔ اللہ اسی طرح صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
  14. ابن توقیر

    اللہ تعالیٰ اپنا فضل وکرم فرمائے اور صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

    اللہ تعالیٰ اپنا فضل وکرم فرمائے اور صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
  15. ابن توقیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میرے اعمال نامے میں بھی 410 ناپسندیدہ کی ریٹنگز آ گئی ہیں ۔
  16. ابن توقیر

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    یہاں ریٹنگز کی بات چل ہی رہی ہے تو میری منفی ریٹنگز کا معمہ بھی حل کرلیا جائے تو کیا ہی بات ہو۔ اپ گریڈ کے بعد مجھے دی گئیں 410 ناپسندیدہ ریٹنگز!!! یہ میرے غائبانہ مراسلوں پر ہیں یا اعزازی کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ زیک
  17. ابن توقیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میری منفی ریٹنگز میں 410 ناپسندیدہ کی فہرست میں آ رہی ہیں جبکہ مراسلے چیک کریں تو صرف دومراسلوں پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ ہے۔ کچھ گڑبڑ تو ضرورہے۔
  18. ابن توقیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    کچھ تو عجیب ہوا ہے کہ ایک دم سے ہماری منفی ریٹنگز 410 ہوگئیں۔ فورم اپ گریڈ سے پہلے اتنی زیادہ منفی درجہ بندیاں یاد نہیں آ رہیں لیکن خیر اب کیا ہوسکتا ہے سوائے صبر کے۔
  19. ابن توقیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    یہ مسئلہ اپ گریڈ سے پہلے کا ہے۔ کیونکہ اٹیکس کے دنوں میں، میں نے کچھ مواد سرچ کرنے کی کوشش کی تھی تو یہ مسئلہ آیا تھا تب مجھے لگا شاید میرے پاس ہی مسئلہ ہو لیکن بھائی کے موبائل پر چیک کیا تو وہاں بھی یہی معاملہ تھا۔ نبیل بھائی کی بات درست ہے کہ محفل پر اٹیکس کے بعد یہ صورتحال بنی ہے ۔
  20. ابن توقیر

    افسوسناک خبر ہے۔

    افسوسناک خبر ہے۔
Top