قصیدہ غوثیہ از شیخ عبدالقادر جیلانی
تنظیم شرح از ابو الفیض قلندر سہروردی
وَھُمو وَاشْرَبُوا آنْتُم جُنُودیِ
فَسَاقیِْ الْقوْمِ بالوَافیْ المَلَا لیِ
قصد سے اپنے پیو بے انتہا
کیونکہ ہو لشکر میرے تم بر ملا
ساقی میخانہ عرفان ہوں
میں ہی ہر طالب کا اطمینان ہوں
َرْبتُم فضْلتِی مِنْ بَعْدِ سُکْرِی...