نتائج تلاش

  1. اَبُو مدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کریم ہمیں موجودہ دور کے فتنوں سے محفوظ رکھے اور ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ آمین۔
  2. اَبُو مدین

    کوائف نامے

    بالکل ضرور، آپ کے سوالات کے جواب جہاں تک مجھ ناچیز کو سمجھ آئے ہیں، حاضر ہیں۔ کسی بھی فورم کی پالیسی رنگ، مذہب، نسل اور خوشامدی طبقے کی تفرق کے بغیر عمل در آمد کے لیے بنائی جاتی ہے، نہ کہ مخصوص وقت میں آپ سے اختلاف رائے رکھنے والے طبقے کو ٹارگٹ کرنے کے لیے، یہاں یہ عرض کرنا ضروری ہے کہ صورت...
  3. اَبُو مدین

    کوائف نامے

    توقع مجھے کسی سے بھی نہیں ہے اور نہ ہی ایسی خواہش کہ دنیا میری توقعات کے مطابق چلے لیکن معذرت خواہ ہوں میں آزادی اور انصاف کے دہرے پیمانے پہ یقین نہیں رکھتا۔ جو درست سمجھتا ہوں، آزادی اظہار رائے کے تحت کہنے کا حق رکھتا ہوں اور ڈرتا میں رب کے سوا کسی سے بھی نہیں۔ اگر مذہب یا مولوی پر تنقید کا حق...
  4. اَبُو مدین

    کیسا شو ہے؟ میں نے بریکنگ بیڈ کے ساتھ ساتھ اسے بھی دیکھنا چاہا لیکن مجھے پسند نہیں آیا، صرف پہلی...

    کیسا شو ہے؟ میں نے بریکنگ بیڈ کے ساتھ ساتھ اسے بھی دیکھنا چاہا لیکن مجھے پسند نہیں آیا، صرف پہلی ایپیسوڈ وہ بھی آدھی دیکھی تھی۔
  5. اَبُو مدین

    اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین۔

    اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین۔
  6. اَبُو مدین

    آمین، ثم آمین۔

    آمین، ثم آمین۔
  7. اَبُو مدین

    کوائف نامے

    میرے موڈ سے آپ کو قطعی کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے۔ اگر کہی گئی بات کا جواب بن پڑے تو دے دیں۔
  8. اَبُو مدین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رک کر اگر سوچا جائے تو سوتے ہوئے انسان ہوتا ہی اپنی اوقات میں ہے۔
  9. اَبُو مدین

    کوائف نامے

    پہلا سوال تو یہ اٹھتا ہے جس جس کو بھی معطل کیا گیا، اسے بتلایا گیا کہ یہ جرم ہے آپ کا؟ اسی سوال کو اگر ریورس کر لیں تو کیا انتظامیہ کوئی فرشتہ ہے کہ غلطی کی متحمل نہیں ہو سکتی؟ کوئی ایسا مراسلہ بتا دیں جہاں اس نے اعتراف کیا ہو۔ فیصلے یک طرفہ اور ون مین شو کی پالیسی پہ نہیں ہوتے، اس کے لیے مجرم...
  10. اَبُو مدین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوتے، جاگتے، اٹھتے، بیٹھتے، عمل کی کوشش جاری رکھنی چاہیے۔
  11. اَبُو مدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کل کائنات کے مالک ہم سب پر رحم فرما اور ہماری خطائیں بخش دے۔ آمین۔
  12. اَبُو مدین

    کوائف نامے

    ماشاءاللہ۔ محفل کے ماحول میں مثبت پیش رفت کے لیے محفلین اچھا کردار نبھا رہے ہیں۔ منتظمین سے گزارش ہے کہ اس نیک عمل میں اب اپنا حصہ ڈال کر اخلاقی بڑے پن کا ثبوت دیں۔ ہماری بہنا @squarned بھی اس عمل سے متاثر ہوئی ہیں لہذا اس کار خیر میں ان کا نام بھی شامل کیا جانا چاہیے۔ میری نیک خواہشات منتظمین و...
  13. اَبُو مدین

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    حاکمیت صرف رب تعالیٰ کی ہے۔
  14. اَبُو مدین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ انسان اپنی اوقات میں رہے۔
  15. اَبُو مدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر فطری قوانین معاشرے کی تباہی کا سبب بنتے ہیں۔
  16. اَبُو مدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری جلال حقیقت میں دھوکہ ہے۔
  17. اَبُو مدین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر و باطن میں اختلاف پریشانی کا سبب ہے۔
  18. اَبُو مدین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت سے زیادہ ملنا بھی امتحان ہے۔
  19. اَبُو مدین

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    نفسیاتی بت توڑنے سے ہی خدا ملتا ہے۔
Top