نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    افسانوی مجموعہ بازارِ حیات از احمد ندیم قاسمی میں علامتیت: تجزیاتی مطالعہ ۔ محمد خرم یاسین

    https://www.researchgate.net/publication/378139796_Analytical_Study_of_Symbolism_in_Bazaar-e_Hayat_by_Ahmad_Nadeem_Qasmi_bazari_hyat_az_ahmd_ndym_qasmy_my_lamtyt_tjzyaty_mtal https://zauq-e-tahqeeq.com/index.php/ZT/article/view/179
  2. محمد خرم یاسین

    ناول آخری سواریاں میں گنگا جمنی تہذیب کا بیانیہ اور نوحہ گری (تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔ محمد خرم یاسین

    https://tahqeed.pk/index.php/tahqeed/article/view/113 https://www.researchgate.net/publication/377782486_The_Narrative_Lamentation_of_Ganga-Jamni_Civilization_In_The_Novel_Aakhri_Swaryan_Analytical_Study_nawl_akhry_swarya_my_gnga_jmny_tdhyb_ka_byany_awr_nwh_gry_tjzyaty_mtal
  3. محمد خرم یاسین

    " پرمیشر سنگھ"اورہجرت کی نفسیات(تجزیاتی مطالعہ )۔۔۔ محمد خرم یاسین

    " پرمیشر سنگھ"اورہجرت کی نفسیات(تجزیاتی مطالعہ )۔۔۔ محمد خرم یاسین احمد ندیم قاسمی اردوادب کے ہمہ جہت اور مشاق ادبامیں شامل رہے۔وہ بیک وقت نہ صرف اچھےافسانہ نگار تھے بل کہ انھوں نےشاعری ، تنقید، ادارت اور صحافت میں بھی اپنا لوہا منوایا۔ان کے افسانے زندگی کے ترجمان اور حقیقت نگاری کی عمدہ روایت...
  4. محمد خرم یاسین

    تشریح و توضیح خطبہ اول اقبال " علم اور مذہبی تجربہ" از ڈاکٹر جاوید اقبال (تجزیاتی مطالعہ)محمد خرم یاسین

    تشریح و توضیح خطبہ اول اقبال " علم اور مذہبی تجربہ" از ڈاکٹر جاوید اقبال (تجزیاتی مطالعہ) محمد خرم یاسین علامہ محمد اقبال کے معروف سات خطبات" The Reconstruction of Religious Thought in Islam"(ترجمہ از سید نذیر نیازی: تشکیل ِ جدید الٰہیاتِ اسلامیہ )میں پہلا خطبہ " "Knowledge and Religious...
  5. محمد خرم یاسین

    سفرِلا حاصل

    وہ۔۔۔! جو خزاں رنگ زندگی میں بہار بن آتے ہیں ان سے مل بھی لیں تو۔۔۔ پا نہیں سکتے مذہب نے آزادکیا ہے پھر بھی۔۔۔ اپنا نہیں سکتے کہ کچھ لفظ ابھی تک گالی ہیں اورفکریں مردہ ہیں اور ان پہ حاوی ہیں۔۔۔جو کہ زندہ ہیں ! خود ساختہ معاشرتی اقدار کے ناسور ہماری جڑیں کھوکھلی کر کے ان میں آگ رکھ چکے ہیں...
  6. محمد خرم یاسین

    اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد!

    آج ابھی اپنے جنم دن پر اردو محفل کا دورہ کیا تو ایک خوبصورت سٹکر پر محفل انتظامیہ کی جانب سے جنم دن کی مبارکباد ان الفاظ میں موصول ہوئی : محمد خرم یاسین، آپ کی تاریخ پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تمام محفلین کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں! جنم دن کی مبارک باد کا یہ انوکھا اور خوبصورت انداز بہت...
  7. محمد خرم یاسین

    غزہ!

    غزہ! پھولوں کے چہرے ۔۔۔زخم خوردہ ہیں جلے کٹے ہیں، پھٹے پڑے ہیں کتنے ہی بچے ۔۔۔سسک رہے ہیں کتنے ہی بچے۔۔۔مر چکے ہیں! بکھرے ملبےپہ ماتم کناں افسردہ اور لاچار بوڑھے جواں بیٹوں کی لاشیں اٹھانے سے قاصر نا امید اور منتظر ہیں کہ ۔۔۔شاید کوئی جوان آجائے جنازے اٹھیں ،انھیں دفنایا جائے بوڑھی...
  8. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین "Numberdar ka Neela: A Study of Postcolonial Context and Anti-Colonialism" ادب کبھی بھی عصری حسیت سے جان نہیں چھڑا پاتااور بڑا ادیب اپنی ذات کے حصار سے نکل کر اجتماعی شعور و لاشعور کا نمائندہ بنتا ہے۔ اردو ادب نے...
  9. محمد خرم یاسین

    ٹوٹتی کشتیاں !

    ٹوٹتی کشتیاں ! فیلِ علم پہ سوار جوں ہی میں سلطنت ادراک و حکمت پہنچا آخری صفوں میں کھڑا ک اجنبی کاندھوں سے مجھے بڑے اشتیاق سے تاکتا دل میں آن بیٹھا فکر ۔۔۔چائے کی کیتلی میں جا چھپی اور کرب ۔۔۔پیالی میں اُنڈل گیا جہاں سے اس نے دل کی جانب سفر کیا اور ہر انگ میں انگارے بھر دیے جس شام ۔۔۔اجنبی اپنی...
  10. محمد خرم یاسین

    قومی نشہ!

    قومی نشہ! نعرے ہمارا قومی نشہ ہیں ! جن کے پیچھے چل کر ہم ماضی سے بیگانہ ہوجاتے ہیں حال سے دور۔۔۔کہیں کھو جاتے ہیں روٹی ، کپڑا ، مکان کے نعرے کیسے آسیبی نعرے ہیں کہ جب بھی کوئی یہ نعرہ لگادے کیسا ہی جھوٹا خواب دکھادے ہم دیوانہ وار اس پہ ایمان لاتے ہیں اور اسے مسیحا سمجھنے لگتے ہیں یہ نعرے۔۔۔...
  11. محمد خرم یاسین

    میں کہ ریسکیورہوں ۔۔۔!

    ہر دن۔۔۔ ارد گرد پھیلے ہزاروں دکھوں کو دیکھتا ہوں غموں کے اژدھام سمیٹتا ہوں قدرت دھڑکتے دلوں کابٹن ایک دم آف کردیتی ہے میں حسرت زدہ ،یاس آلود آنکھوں کے پردے بند کردیتا ہوں پٹی کرتے سمے ،بہتے خون کے چھینٹے مجھے رنگین کرتے ہیں مگر، ان کی بو اب محسوس نہیں ہوتی۔۔۔ اورآگ بجھانے پہ جھلسے جسموں کی...
  12. محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    "تنہائی کے سو سال "عالمی نو آبادیات و استعمارکے تناظر میں۔۔۔ محمد خرم یاسین An Analysis of “One Hundred Years of Solitude” In The Light of Universal Colonialism and Imperialism اجالا بہ سبب تاریکی ہے اور تاریکی کے مطالعے کے بنا روشنی کی کھوج ممکن نہیں۔ انسانی زندگیاں کی بیش تر بڑی مشکلات...
  13. محمد خرم یاسین

    بچپن کے دریچے سے ۔۔۔! محمد خرم یاسین

    بچپن کے دریچے سے ۔۔۔! ماچس کی خالی ڈبیہ اور اس ڈبیہ میں بند جلی ہوئی چھوٹی بڑی تیلیاں کچھ چوڑی کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے کھڑکی سے نکلی میخیں اوردروازے سے بچے ہوئے پیچ سوپر مین کا ٹوٹا بازو، گھومتے لٹو کی ادھڑی ڈوری ریل گاڑی کے ٹوٹے ڈبے سٹیکر اکھڑے بلاک کے حصے یہ سب ہمارا سرمایہ تھا بیٹھی مکھیوں پہ...
  14. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘: ساختیات کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’دریچہ‘‘ ساختیات کے آئینے میں۔۔۔ ڈاکٹر محمد خرم یاسین ساختیات (Structuralism)، زبان کی ساخت کا علم ہے۔ اس میں زبان کے ساختیاتی اجزا، ان کے باہمی تعلق اور وجود سے بحث کی جاتی ہے۔ ساختیات کا آغاز ماہر لسانیات ساسئیر کے ان دروس سے ہوتا ہے جنھیں ان کی وفات کے بعد ان کے شاگردوں نے کتابی...
  15. محمد خرم یاسین

    بعد از تقسیم خطبات و تقاریر قائد اعظم محمد علی جناح(ایک مطالعہ ) محمد خرم یاسین

    بعد از تقسیم خطبات و تقاریر قائد اعظم محمد علی جناح(ایک مطالعہ ) محمد خرم یاسین محمد علی جناح الملقب بہ قائد اعظم برصغیر کے ان عظیم ترین سیاسی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے اپنی پختہ فکر اور عملِ پیہم کے ذریعے دنیا کے نقشے پر ایک نئی اسلامی مملکت کا اضافہ کیا۔ مثبت اور اصولی سیاست، عملی...
  16. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں محمد خرم یاسین ساختیات (Structuralism) جس کا آغاز ساسئیر (Ferdinand de Saussure) کے لسانیات پردروس سے ہوتا ہے، نے نہ صرف ارسطو کے زمانے سے چلے آرہے قدیم لسانی تصورات کو یکسر بدل کر رکھ دیا بلکہ طب ، نفسیات ، فلسفہ اور بشیریات ایسے شعبہ...
  17. محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    ” کئی چاند تھے سرِ آسماں “:ایک تہذیبی و ثقافتی جائزہ۔۔۔ محمد خرم یاسین عصرِ حاضرمیں اردو کی ہمہ جہت شخصیات کا ذکر کیا جائے تو شمس الرحمن فاروقی ان میں سرِ فہرست دکھائی دیتے ہیں۔ وہ نہ صرف تحقیق و تنقید کا معتبر حوالہ ہیں بل کہ شاعری ،افسانہ نگار ی، ناول نگاری، ترجمہ نگاری اور لغت نویسی کے حوالے...
  18. محمد خرم یاسین

    "حدائقِ بخشش " از احمد رضا خان بریلوی کا اسلوبیاتی جائزہ۔۔۔محمد خرم یاسین

    "حدائقِ بخشش " از احمد رضا خان بریلوی کا اسلوبیاتی جائزہ مولانا احمد رضا خان نے عوام و خواص میں اپنی نعوت و سلام کے خصوصی حوالے سے شہرت پائی اور اردو ادب کو ”حدائقِ بخشش“ کی صورت ایسا بیش قیمت تحفہ دیا جو نہ صرف تا حال مقبول ہے بلکہ نعت گوئی میں سند کا درجہ بھی رکھتا ہے۔ اپنے اچھوتے اسلوب کے...
  19. محمد خرم یاسین

    سرکاری زچہ بچہ وارڈ!

    *سرکاری زچہ بچہ وارڈ!* میرا دل پر مسرت ہے اور خوشی سے جھوم رہا ہے خدا نے مجھے بیٹا دیا ہے جو اب ایمرجنسی میں داخل ہے وہ ایمرجنسی۔۔۔ جہاں چھوٹے بڑے، کھلے اور بند ڈبوں میں کتنے ہی بچے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں ایک باپ سارے وارڈ میں مٹھاٸی بانٹ رہا ہے چار بیٹوں کے بعد اسے بیٹی...
  20. محمد خرم یاسین

    قومی نشہ !

    قومی نشہ! نعرے ہمارا قومی نشہ ہے ! جن کے پیچھے چل کرہم ماضی سے بیگانہ ہوجاتے ہیں حال سے دور کہیں کھو جاتے ہیں یہ روٹی کپڑا مکان کے نعرے۔۔۔! کیسا آسیبی اثر رکھتے ہیں کہ جب بھی کوٸی یہ نعرہ لگا دے کیسا ہی جھوٹا خواب دکھا دے ہم دیوانہ وار اس پر ایمان لے آتے ہیں اور اسے مسیحا سمجھنے لگتے ہیں یہ...
Top