السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
پشاور کے آئی ایس آئی دفتر پر خودکش حملہ ہوا تھا یا کہ اس کے اندر دھماکہ ہوا تھا ۔۔
تمام دنیا میں یہ دیکھایا گیا
آپ کو اگر پتہ ہو تو جہاں پر دھماکہ ہوتا ہے ، چاہے نصب شدہ ہو یا کہ گاڑی میں، وہاں پر کافی گہرا گھڑا بناتا ہے ۔
میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ جب گاڑی...