نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    محفل پہ ورڈل اور اردل کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے یہ لڑی بنائی جا رہی ہے۔ آپ لوگ اپنے نتائج یہاں شئیر کریں تا کہ صفحۂ کوائف کی بے رنگی برقرار رہ سکے۔ ٹیگز نوٹ۔ چونکہ اس گیم میں روازانہ ایک لفظ دیا جاتا ہے اور وہ لفظ سب کےلیے یکساں ہوتا ہے اس لیے یہاں صرف رنگین باکس ہی شیئر کریں لفظ نہیں۔
  2. فہد اشرف

    نظم: اختر شیرانی

    الغرض فلسفۂ ذوقِ جوانی یہ ہے کہ جوانی نہ لٹائی جائے مئے پارینہ کی خوبی کی نشانی یہ ہے مدتوں تک وہ چھپائی جائے عصمت اور اس کے مظاہر کی کہانی یہ ہے شاعروں کو نہ سنائی جائے مذہبِ شعر کی الہام نشانی یہ ہے معصیت خوب بڑھائی جائے (اختر شیرانی)
  3. فہد اشرف

    غزل: نشور واحدی

    غزل کبھی سنتے ہیں عقل و ہوش کی اور کم بھی پیتے ہیں کبھی ساقی کی نظریں دیکھ کر پیہم بھی پیتے ہیں کہاں تم دوستوں کے سامنے بھی پی نہیں سکتے کہاں ہم رو بہ روئے ناصحِ برہم بھی پیتے ہیں خزاں کی فصل ہو روزے کے ایام مبارک ہوں طبیعت لہر پر آئی تو بے موسم بھی پیتے ہیں طوافِ کعبہ بے کیفیتِ مے ہو نہیں...
  4. فہد اشرف

    ٹوکیو اولمپک

    ٹوکیو اولمپک شروع ہو چکا ہے۔ لڑی میں نے بنا دی ہے آپ لوگ اپنی دلچسپی کے مطابق اس لڑی میں اپڈیٹس دیتے رہیں۔
  5. فہد اشرف

    روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی ۲۰ سیریز

    اس سیریز کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں بس اتنا پتا ہے کہ کل انڈیا لیجنڈز اور بنگلہ دیش لیجنڈز کا مقابلے ہوا تھا جس میں سچن، سہواگ، عرفان پٹھان اور یوراج وغیرہ کھیل رہے تھے۔ فی الحال لنکا اور ویسٹ انڈیز کا مقابلہ چل رہا۔ جے سوریا، دلشان اور لارا جی کو کھیلتے ہوئے دیکھنے کا بہترین موقع ہے۔
  6. فہد اشرف

    میرا جی مجھ کو تینوں یکساں ہیں

    مجھ کو تینوں یکساں ہیں جب ہو مجھ کو عشق کسی سے ماہِ سیمیں، مہرِ زریں اور روئے دلدار مجھ کو تینوں یکساں ہیں عشق میں جب کامل ہو جاؤں آتشِ سوزاں، خارِ مغیلاں اور ہجرِ دلدار مجھ کو تینوں یکساں ہیں عشق میں جب بے خود ہو جاؤں شاہِ جہاں، علامۂ دوراں اور گدائے خوار مجھ کو تینوں یکساں ہیں جب میں اس کے...
  7. فہد اشرف

    فارسی شاعری دعا از اسرار خودی

    دعا ای چو جان اندر وجود عالمی جان ما باشی و از ما می رمی نغمہ از فیض تو در عود حیات موت در راہ تو محسود حیات باز تسکین دل ناشاد شو باز اندر سینہ ہا آباد شو باز از ما خواہ ننگ و نام را پختہ تر کن عاشقان خام را از مقدر شکوہ ہا داریم ما نرخ تو بالا و ناداریم ما از تہی دستان رخ زیبا مپوش...
  8. فہد اشرف

    ومبلڈن 2019

    سال کا تیسرا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن چیمپئن شپ شروع ہو چکا ہے۔ پچھلی سال کی طرح اس سال کا فائنل بھی ایک بڑے ایونٹ، ورلڈ کپ فائنل سے ٹکرا رہا ہے۔ دونوں ایونٹ ایک ہی ملک ایک ہی شہر اور ایک ہی دن (14 جولائی) کو ہوں گے۔
  9. فہد اشرف

    ن م راشد حزن انسان

    حزنِ انسان (افلاطونی عشق پر ایک طنز) جسم اور روح میں آہنگ نہیں، لذت اندوز دلآویزئ موہوم ہے تو خستۂ کش مکش فکر و عمل! تجھ کو ہے حسرتِ اظہارِ شباب اور اظہار سے معذور بھی ہے جسم نیکی کے خیالات سے مفرور بھی ہے اس قدر سادہ و معصوم ہے تو پھر بھی نیکی ہی کیے جاتی ہے کہ دل و جسم کے آہنگ سے محروم ہے تو...
  10. فہد اشرف

    امام الہند::: ملک نصر اللہ خان عزیز

    آج یعنی گیارہ نومبر مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش کا دن ہے۔ اسی کی مناسبت سے ملک نصر اللہ خان عزیز کی نظم ”امام الہند“ پیش خدمت ہے جو انہوں نے 1940 میں پنجاب کے ایک جلسے میں مولانا آزاد کی موجودگی میں پڑھی تھی۔ امام الہند اے امامِ محترم! اے رہبر عالی مقام! علم و تدبیر و سیاست ہیں ترے در کے...
  11. فہد اشرف

    پہلی گل کہ۔۔۔۔ طاہرہ سرا

    غزل پہلی گل کہ ساری غلطی میری نئیں جے کر میری وی اے، کی میں تیری نئیں؟ او کہندا اے پیار تے جنگ وچ جائز اے سب میں کہنی آں اوں ہوں، ہیرا پھیری نئیں کِسراں ڈر دا گُھن کھا جاندا اے نیندر نوں توں کی جانیں، تیرے گھر جو بیری نئیں میری من تے اپنے اپنے راہ پئیے کی کہناں ایں، جنی ہوئی بتھیری نئیں؟...
  12. فہد اشرف

    تاسف آہ! قاضی عبد الستار

    اردو کے مشہور ادیب اور اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے سابق صدر شعبہ قاضی عبد الستار کا 87 برس کی عمر میں گزشتہ رات دہلی کے سر گنگا رام ہسپتال میں انتقال ہو گیا وہ کافی دنوں سے وہاں زیر علاج تھے۔ انتقال کے بعد ان کا جسد خاکی علی گڑھ لایا گیا جہاں ان کی تدفین مسلم یونیورسٹی کے منٹو ای...
  13. فہد اشرف

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    چیمپیئنز لیگ کا کوالیفائنگ راؤنڈ ختم ہو چکا ہے اور گروپ اسٹیج کے لیے ٹیموں کو بھی گروپ میں تقسیم کیا جا چکا ہے۔
  14. فہد اشرف

    ایشین گیمز 2018

    ایشین گیمز میں کل ہندوستانی ہاکی ٹیم (مرد) نے ہانگ کانگ چائنا کی ٹیم کو 26-0 سے شکست دی۔ Asian Games: India hammer Hong Kong China 26-0 for their best ever men's hockey win - Times of India ►
  15. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2018

    سال کے آخری گرینڈ سلیم کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہو چکا ہے۔
  16. فہد اشرف

    یوروپین فٹبال لیگز

    انگلش پریمیئر لیگ اور فرانس کا لیگ 1 شروع ہو چکا ہے۔ لا لیگا 17سیریز اے 18 اور بنڈس لیگا 24 اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔ متعلقہ تبصرہ ذات کے لیے اس لڑی کا استعمال کریں۔
  17. فہد اشرف

    ابن صفی: یہی ہے خاک نشینوں کی زندگی کی دلیل

    غزل یہی ہے خاک نشینوں کی زندگی کی دلیل قضا سے دور ہے ذروں کا انکسار جمیل وہی ہے ساز، ابھارے جو ڈوبتی نبضیں وہی گیت نَفَس میں جو ہوسکے تحلیل دکھائی دی تھی جہاں سے گناہ کی منزل! وہیں ہوئی تھی دلِ ناصبور کی تشکیل سمجھ میں آئے گی تفسیر زندگی کیا خاک که حرفِ شوق ہے اجمال بے دلی تفصیل یہ شاہراہِ...
  18. فہد اشرف

    ابن صفی: غزل

    غزل روح پرچھائیں ہے پرچھائیں سے کب پیار ہوا جسم ہی تو وہ حقیقت ہے کہ دل دار ہوا کوئی صورت بھی تو اس جیسی نہیں یاد آتی کیسا لمحہ تھا کہ اک عمر کا آزار ہوا تجھ سے پہلے تو بہت سادہ و معصوم تھا دل تجھ سے بچھڑا تو کئی بار گنہ گار ہوا کیا قیامت ہے کہ جس نے مری دنیا لوٹی وہ بھی اقرار محبت کا طلبگار...
  19. فہد اشرف

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کو مبارکباد

    یہ لڑی اس لیے کھولی جا رہی تا کہ ہم تمام محفلین مل کر نیرنگ خیال بھائی کو سترہ ہزار پر لطف مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد پیش کر سکیں اور میرے جیسے مداحین شکریہ بھی ادا کر سکیں۔ نیرنگ بھائی محفل کے ہر دلعزیز شخصیت ہیں آپ کی بذلہ سنجی، شگفتگی اور انشا پردازی آپ کی پہچان ہے۔ ع ہوگا کوئی ایسا بھی کہ...
  20. فہد اشرف

    ایران از زہرا نگاہ

    ایران ”ز خاکِ سعدئ شیراز بوئے عشق آید“ مری زمیں بھی تمہاری زمیں سے ملتی ہے مری زبان سے رشتہ تمہارے لفظوں کا تمہارے شعر ابھی تک مری کتابوں میں روایتوں سے تعلق مرے فسانوں کا! دریدہ پیرہنی، بے بسی بھی ایک سی ہے برہنہ پائی، شکستہ دلی بھی ایک سی ہے ہر ایک دیدۂ پر آب ایک جیسا ہے ہر اک خیال، ہر اک...
Top