نتائج تلاش

  1. طارق راحیل

    آن لائن ارنگ ممکن ہے

    السلام علیکم: آن لائن کام کرنا اور پیسے کمانا اس حوالے سے بہت سے انٹرنیٹ پر مہت سے فراڈیئے لوگ سامنے آرہے ہیں جس کی وجہ سے سچ بھی کوئی بول رہا ہو تو یقین نہیں آتا میں یہ نہیں کہوں گا کہ مجھ پر یقین کیجئے لیکن بس یہ یاد رکھیں آن لائن ارنگ ممکن ہے اب رہی بات کیسے تو یہ بھی سچ ہے کہ کچھ پانے کے لئے...
  2. طارق راحیل

    پی ڈی ایف واٹر مارکنگ

    السلام علیکم میری کافی ساری فائلز پی ڈی ایف میں اردو نام سے موجود ہیں جنہیں ونڈوز 10 میں بنائی گئیں تھیں اب میرے پاس ونڈوز 7 موجود ہے اردو نام کی فائلز Adobe Acrobat 7.0 Professional نہیں اٹھا رہا۔ مجھے واٹرمارکنگ کرنا ہے ان فائلز میں اور واٹر مارک بھی اردو ہی میں ٹائپ کرنا ہے تصویری شکل میں تو...
  3. طارق راحیل

    تجویز برائے گوشۂ اطفال

    کیا بچوں کے لئے آسان اور بنیادی (primary)سائنس اردو زبان میں کوئی ویڈیو یا انیمیشن یہاں موجود ہیں اگر نہیں ہیں تو مہربانی کر کے شامل کی جائیں
  4. طارق راحیل

    موبائل فوں خریدنے میں مشکلات

    السلام علیکم۔۔۔!!! موجودہ دور میں یقیناً ایک سمارٹ فون آج کی ایک اہم ضرورت بن گیا ہےلیکن اگر آپ نیا موبائل خریدنا چاہتے ہیں یا موجود موبائل کو بہتر فون سے تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو بلاشبہ نیا موبائل کا انتخاب ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔کیونکہ آج سیمسنگ سےلیکر مائیکروسافٹ ،ایچ ٹی سی سے سونی اور سب سے...
  5. طارق راحیل

    سائنس ٹیلنٹ فارمنگ سکیم

    Pakistan Science Foundation Islamabad (Screening Test for Science Talent Farming Scheme) جو طلباء و طالبات سائنس وٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مستقبل میں سائنسدان بننے کی خواہش رکھتے ہیں اب اُن کے لئے "پاکستان سائنس فاؤنڈیشن" نے ایک بہترین سکیم کا آغاز کیا ہے جس کو "سائنس ٹیلنٹ فارمنگ...
  6. طارق راحیل

    رہنمائی درکار ہے

    السلام علیکم۔۔۔!!! ۔ میرے پاس اچھی کنڈیشن میں سوزوکی بولان ہے اور علم ہوا ہے کہ مختلف کمپنیاں کرائے پر گاڑیاں لیتی ہیں، مجھے اس سلسلے میں کس سے رابطہ کرنا ہوگا؟ کہ آمدنی کا اچھا ذریعہ بن سکے، امید ہے رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقعہ دیں گے۔ ۔
  7. طارق راحیل

    واٹس اپ پر بڑی ویڈیوز

    السلام علیکم مجھے معلوم کرنا ہے کہ واٹس اپ پر بڑی ویڈیوز 15 منٹس تک کی کیسے بھیجی جا سکتی ہیں؟
  8. طارق راحیل

    3ڈی اسٹوڈیو میکس 2012 کے حوالے سے مدد درکار ہے۔۔۔

    السلام علیکم مجھے مدد درکار ہے آٹو ڈیسک 3 ڈی اسٹوڈیو میکس 2012 کے حوالے سے میرا ٹرائل ورژن ایکسپائرڈ ہو گیا ہے اور اب مجھے اس کا کریک نہیں مل رہا کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
  9. طارق راحیل

    ابنِ صفی کی کتب درکار ہیں:

    مجھے ابنِ صفی کی یہ کتب درکار ہیں: -تزک دو پیازی -اب تک تھی کہاں؟ -پرنس چلی -آدمی کی جڑیں -ڈپلومیٹ مرغ -بلداران کی ملکہ
  10. طارق راحیل

    پورٹ ایبل کیسے بنائیں؟

    کسی سافٹ ویئر جیسے آٹؤ کیڈ 2012 یا 3ڈی اسٹوڈیو میکس 2010 وغیرہ کو کیسے پورٹ ایبل بنایا جا سکتا ہے؟
  11. طارق راحیل

    سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

    سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (COMPETITION) کا امتحان ہے۔ میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔ دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے؟ پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں؟ کس...
  12. طارق راحیل

    ورڈ اور ایکسل میںJustify کا مسئلہ

    السلام علیکم۔۔۔!!! مجھے اپنی اس فائل میں جو کہ اردو یونیکوڈ پر مبنی ہے اور (ورڈ اورایکسل) پر مشتمل ہے۔ اس میں 1 کالم ، 2 کالم اور 3 کالم پر مشتمل صفحات بھی ہیں۔ مجھے اس کو کتابی صورت میں لانا ہے، کرنا ہے۔ مجھے سیل کو جسٹیفائی کرنا ہے لیکن یہ دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں اور مرکزی یعنی سینٹر...
  13. طارق راحیل

    مائیکرو سافٹ ورڈ برائے اردو یونی کوڈ بک کے لئے مدد درکار ہے

    السلام علیکم۔۔۔!!! محترم اگر آپ کو مائکرو سافٹ ورڈ پر پرنٹ ایریا کا کچھ تجربہ ہے تو مجھے آپ کی مدد درکار ہے۔ میں اردو(یونی کوڈ) میں ایک کتاب مرتب کرہا ہوں،اس حوالے سےمجھے اس فائل کا( جو منسلک ہے) کاغذ سائز15.5بائی 10.5سینٹی میٹر بنانا ہے،نیز پرنٹنگ ایریا پیج بارڈر کے ساتھ14بائی 9 سینٹی میٹر...
  14. طارق راحیل

    ادھورا ترجمہ قرآن مکمل ہونے کا منتظر

    السلام علیکم یوسف -2 صاحب سے گزارش ہے کہ وہ اپنی پوسٹ "پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین"کافی عرصہ سے ادھورا چھوڑے ہوئے ہیں، کیا اسے مزید مکمل کرنے کا کوئی اردہ ہے؟
  15. طارق راحیل

    ورڈ میں عربی لکھتے وقت اعراب کی پریشانی

    السلام علیکم جناب محترم مجھے ورڈ میں عربی لکھتے وقت اعراب کی پریشانی ہوتی ہے تشدید زبر زیر پیش تو آجاتے ہیں تنوین اور ساکن جیسے اعراب کیسے لگائے جائیں؟
  16. طارق راحیل

    پی ڈی ایف فائل کا حجم کم کرنا

    السلام علیکم۔۔۔!!! بھائی میرے پاس پی ڈی ایف فائلز ہیں ج2 78 میگا بائٹ تک کا حجم رکھتی ہیں،میں انہیں انٹرنیٹ پر اس ہی حالت میں محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تو کافی وقت لگتا ہے ایک ہی فائل کو لوڈ کرنے میں اس کا حجم کم کرنے کے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا؟ آپ کی مدد درکار ہے۔ مدد کر سکیں گے؟
  17. طارق راحیل

    فلیش قرآن بمعہ ترجمہ

    کیا فلیش قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ کہیں سے مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت میسر ہے؟ کیا کسی بھائی کے پاس موجود ہے تو شیئر کر سکتا ہے؟ مجھے ضرورت ہے۔
  18. طارق راحیل

    تقابلی مطالعہ پروگرام

    تقابلی مطالعہ پروگرام محترم بھائی / بہن : (Commitment) ۔ دنیا کے کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے دو بنیادی اصول ہیں، جن میں سے ایک کو کامل وابستگی کہا جاتا ہے۔ (Consistency)اور دوسرے کو استقامت اگر ان میں سے ایک بھی رہ جائے تو کامیابی حاصل کرنا مشکل ہوتی ہے۔...
  19. طارق راحیل

    کیا یہ کتب دستیاب ہو سکتی ہیں؟؟

    السلام علیکم۔۔۔!!! سب سے پہلے اس ویب کی انتظامیہ کا شکرگزار ہوں کہ یہاں اس ویب پر کئی معیاری کتب آن لائن مطالعہ اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے موجود ہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔اور امید ہے کہ مجھے جن کتب کی تلاش ہے ان کو آپ لوگ مہیا کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے میری ان احباب سے جو تاریخ و اسلامی تاریخ میں...
  20. طارق راحیل

    خلیفۂ سوم امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفۂ سوم امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ”ابوعمرو” اور لقب ”ذوالنورین”(دونوروالے)ہے۔ آپ قریشی ہیں اورآپ کا نسب نامہ یہ ہے: عثمان بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف۔ آپ کاخاندانی شجرہ ”عبد مناف”پر رسول اللہ عزوجل...
Top