نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    اپنی فکر کر لو!

    کچھ دن پہلے کچن میں کام کر رہی تھی لیونگ روم میں ٹی وی چل رہا تھے آواز تقریباً مدہم ہی تھی لیکن اتنی تھی کچن میں باآسانی سنی جا سکے عربی چینل پر اسلامک پروگرام چل رہا تھا جس پر قاری ادریس ابکر کی انتہائی خوبصورت آواز میں سورۃ القیامۃ کی تلاوت لگ گئی قاری صاحب تلاوت کر رہے تھے اور میرے ذہن میں اس...
  2. حمیرا عدنان

    اللہ آپ سے محبت کرے گا

    کچھ عرصہ سے عربی گرائمر کی اور ترجمہ تفسیر کی کلاسز لے رہی ہوں تو اکثر عربی اسلامی کلپس کا ترجمہ کرتی رہتی ہوں ایک کوشش کی ہے سید عاطف علی بھائی آپ دیکھیے گا اگر کوئی غلطی کو تو نشاندہی کر دیجیے گا کیا آپ نہیں چاہتے کہ اللہ آپ سے محبت کرے کیا آپ جانتے ہیں اگر اللہ آپ سے محبت کرتا ہےتو ہر چیز...
  3. حمیرا عدنان

    بل گیٹس اور میلنڈا کی باضابطہ طلاق ؛ جائیداد کی تقسیم کے معاہدے کی پاسداری کا حکم

    واشنگٹن: امریکی عدالت نے مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا کے درمیان تین ماہ کے بعد باضابطہ طلاق نامہ جاری کرتے ہوئے جوڑے کو معاہدے کی پاسداری کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن کی کنگ کاؤنٹی عدالت نے دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی...
  4. حمیرا عدنان

    دل چُرانے کی ’’رپٹ‘‘ درج کیوں نہ ہو؟

    دل چوری ہونے کی شکایت تو بہت پُرانی ہے، لیکن پہلی بار ایک عاشق اس چوری کی رپورٹ درج کرانے اور مسروقہ دل واپس دلوانے کے لیے پولیس اسٹیشن جاپہنچا۔ یہ واقعہ بھارتی شہر ناگ پور میں پیش آیا، جہاں ایک نوجوان اس ’’وقوعے‘‘ کی شکایت لے کر تھانے میں وارد ہوا اور پولیس کو بتایا کہ ایک لڑکی نے اس کا دل...
  5. حمیرا عدنان

    بچے ہر وقتے موبائل استعمال کرتے ہیں!

    والدین اسکرین ٹائم سے پریشان ہوں یا نہیں؟ اکثر والدین اس بات سے فکر مند دکھائی دیتے ہیں کہ ان کے بچے ہر وقت موبائل، کمپیوٹر یا ٹیبلٹ کے سامنے بیٹھے رہتےہیں، جس سے ان کی بینائی اور ذہنی نشوونما متاثر ہورہی ہے۔ اس حوالے سے بہت سی تحقیق بھی ہوچکی ہیں اور ہم اپنے قارئین کو پہلے بتا بھی چکے ہیں کہ...
  6. حمیرا عدنان

    ٹائی ٹینک کے مسافر بچ سکتے تھے

    تاریخی حقائق کے مطابق جب مشہور برطانوی بحری جہاز ٹائی ٹینک حادثے کا شکار ہوا تو اس کے آس پاس تین ایسے بحری جہاز موجود تھے جو ٹائی ٹینک کے مسافروں کو بچا سکتے تھے۔۔ سب سے قریب جو جہاز موجود تھا اسکا نام سیمسن (Samson) تھا اور وہ حادثے کے وقت ٹائی ٹینک سے صرف سات میل کی دوری پہ تھا۔ سیمسن کے...
  7. حمیرا عدنان

    24.9ارب میگا پکسل کی تصویر

    ٹیکنالوجی میں دنیا اس قدر ترقی کرچکی ہے کہ اب تصور کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے کہ آخر اس کی حد کیا ہے۔ عام طور پر ہمارے اسمارٹ فونز کے کیمرے دو میگا پکسل سے 40 میگا پکسل کے حامل ہوتے ہیں۔ تاہم چینی ماہرین نے 24.9؍ارب میگا پکسل کی تصاویر بنا کر دنیا کو حیران کردیا ہے۔ چین کے شہر شنگھائی کی یہ تصویر...
  8. حمیرا عدنان

    گوگل نے فیس بک کا مقابلہ کرنے کے لیے لانچ کی گئی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ گوگل پلس کو بند کرنے کا فیصلہ

    نیویارک: گوگل نے فیس بک کا مقابلہ کرنے کے لیے لانچ کی گئی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ گوگل پلس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک گوگل پلس کی بندش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گوگل پلس کو سات سال قبل فیس بک کا مقابلہ کرنے کے لیے 28 جون 2011 میں...
  9. حمیرا عدنان

    آنسوؤں کی اقسام

    یوں تو آنسوؤں کی بہت سی اقسام ہیں مگر ذیل میں چند کا احوال پیشِ خدمت ہے ۔ مگر مچھ کے آنسو: مگر مچھ جیسے خطرناک جانور سے کون صف آرائی کرے گا اور اسے اتنی تکلیف دے گا کہ اس کی آنکھوں میں آنسو آجائیں ۔ کیا آپ نے کسی مگر مچھ کو کبھی اشکبار پایا ہے؟ اگر ہاں تو ضرور انکشاف کریں تاکہ ان...
  10. حمیرا عدنان

    موبائل کی عادی خاتون کا "آئی فون" کتبہ

    ماسکو: روس میں موبائل فون سےمحبت رکھنے والی ایک خاتون کی وفات کے بعد ان کے عزیزوں نے اس کی قبر کا کتبہ ہوبہو آئی فون جیسا بنایا ہے جس پر خاتون کی تصویر بھی بنائی گئی ہے۔ روس میں تیل کی دولت سے مالامال شہر اوفا میں ایک 25 سالہ خاتون ریٹا شامیوا کے انتقال کے بعد ان کی قبر پر آئی فون نما کتبہ...
  11. حمیرا عدنان

    ہیکر مارک زکربرگ کے فیس بک پیج کو لائیو ہیک کرنے کیلئے تیار

    تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک ہیکر نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا پیج اتوار کو لائیو ہیک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ مختلف ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سافٹ وئیرز میں خامیاں تلاش کرکے انعام حاصل کرنے والے چینگ چی یوآن کے مطابق وہ مارک زکربرگ کا فیس بک اکاﺅنٹ اتوار کی شام 6 بجے (تائیوان کے وقت کے مطابق) کو...
  12. حمیرا عدنان

    بد تمیزی بہت ہوچکی!

    بچے سنبھالنا آسان کام نہیں، خاص طور پر جب ان کی عمر دو سے تین سال کے درمیان ہو، ایسے وقت میں تو بچوں کو قابو کرنا نہایت مشکل ہے۔ قابو غالباً ایک منفی لفظ ہے، بری بات کہنے، بدتمیزی اور غلطی سے روکنے کی کوشش دراصل درست اصطلاح ہے۔ کوئی بھی ماں یہ نہیں چاہتی کہ اس کے بچے کو بدتمیزی سمجھا یا کہا...
  13. حمیرا عدنان

    خانہ کعبہ میں طواف اور نماز پڑھنے والوں کے فی گھنٹہ اعدادوشمار

    جدہ: سعودی حکام کے مطابق حج کے موقع پر مسجد الحرام میں ایک گھنٹے میں ایک لاکھ 70 ہزار عازمین طواف کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنے اور مسجدالحرام میں نماز ادا کرنے والے عازمین کے اعداد و شمار...
  14. حمیرا عدنان

    دوسرے ہارٹ اٹیک میں شادی شدہ افراد کے زندہ بچ جانے کا زیادہ امکان ہوتا ہے

    اگر آپ شادی کے بغیر مجرّد زندگی گزارنے کی سوچ رہے ہیں تو ایک بار پھر غور فرما لیں کیونکہ طبّی ماہرین نے اب یہ دریافت کیا ہے کہ جو لوگ شادی شدہ ہوتے ہیں، وہ دل کے پہلے دورے کے بعد اگر دوسری بار پھر ہارٹ اٹیک یا فالج کے حملے کا شکار ہو جائیں تو ان کے زندہ بچ جانے کا امکان غیرشادی شدہ یا طلاق...
  15. حمیرا عدنان

    جی میل کا نیا کونفیڈنشل موڈ

    ’’گوگل‘‘ نے گزشتہ دنوں اپنے جی میل کو ری ڈیزائن تو کیا ہی تھا، اس کے ساتھ اس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ بھی کردیا تھا جن میں زیادہ اہم 'کانفیڈنشل موڈ تھا جس کے تحت ایسی ای میلز کو بھیجا جاسکتا ہے جو مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ختم ہوجائیں گی۔اچھی بات یہ ہے کہ اب یہ فیچر صارفین کیلئے دستیاب...
  16. حمیرا عدنان

    بریسٹ کینسر : کیمو تھراپی ہر مریضہ کے لئے ضروری نہیں

    چھاتی کے سرطان میں مبتلا بہت سی خواتین کو اپنے علاج کے دوران اس وقت سخت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جب انہیں کیموتھراپی کے بارے میں یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ اس پر عمل کیا جائے یا نہیں۔ لیکن اب کچھ مریضائوں کیلئے اس فیصلے میں آسانی ہو جائے گی۔ ایک نئے طبّی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ بہت سی خواتین جو...
  17. حمیرا عدنان

    جعلی خبروں اور بیہودہ زبان کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کالج پروفیسر بھرتی کرے گا

    کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کےلیے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹوئٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے اس کا حل پیش کرنے کی درخواست کی ہے۔ ٹویٹر نے جامعات...
  18. حمیرا عدنان

    Meet Pakistan’s playboy-turned-prime minister By Mary Kay Linge

    Imran Khan circa 1990 Getty Images Cricket-star-turned-politician Imran Khan, the former playboy who counted Princess Diana as a close friend, is poised to become Pakistan’s next prime minister. “We’re going to run the country like it’s never been run before,” he declared ahead of Saturday’s...
  19. حمیرا عدنان

    ٹیکنالوجی ٹرینڈز 2018

    اکیسویں صدی کی زندگی میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کو ایک لازمی حیثیت حاصل ہے۔اگر یوں کہا جائے کہ اکیسویں صدی کی چمک دھمک بڑی حد تک آئی ٹی سے مشروط ہے تو غلط نہیں ہوگا اس دور کا ہر انسان کسی نہ کسی انداز میں آئی ٹی استفادہ حاصل کر رہا ہے، آج کی مربوط دنیا میں انفرمیشن ٹیکنالوجی کلیدی کردار ادا کر رہی...
  20. حمیرا عدنان

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

Top