نتائج تلاش

  1. مخلص انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی آئے ہیں بڑے دنوں کے بعد
  2. مخلص انسان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لڑائی کروادیتا ہے میاں بیوی میں یہ اکثر نمک
  3. مخلص انسان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر زخم کی آغوش میں ہے درد تمھارا ہر درد میں تسکین کا احساس بھی تم ہو
  4. مخلص انسان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی صلح کرادے زندگی کی الجھنوں سے بڑی طلب لگی ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی
  5. مخلص انسان

    ایک جملہ کے لطائف

    اس نے ہنس کر پوچھا کیا چاہتے ہو میں مسکرا کر بولا آپ کی سہیلی کا نمبر
  6. مخلص انسان

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    بہادر اور نڈرخواتین کارکنان ، تحریک کا قیمتی اثاثہ ہیں ، قائد تحریک الطاف حسین لیاقت آباد میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے پر جائے حادثہ کا دورہ کرنے والی خواتین اراکین کو زبردست خراج تحسین تحریک کی مجاہدہ بہنیں مال ودولت، عہدے اورنمود ونمائش کی لالچ سے ہٹ کر اپنے فقیرمنش بھائی کے ساتھ کھڑی ہیں،...
  7. مخلص انسان

    آج کی تصویر

    مشال خان کے والد اپنے بیٹے کی قبر پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  8. مخلص انسان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺿﺪ ﻧﮧ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺭﻭ ﭘﮍﻭﮔﮯ
  9. مخلص انسان

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ آپ خود را اور موساد کے ایجنٹ ہوں اور ہمیں ورغلانے کی کوشش کر رہے ہوں الزامات سے کچھ نہیں ہوتا ، کبھی ثابت بھی کیا کریں ورنہ منی لانڈرنگ اور ہیٹ اسپیچ کیسسز کا حشر تو آپ دیکھ ہی چکے ہونگے
  10. مخلص انسان

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی سے پہلے دنیا گھوم لو ، کیوں کہ شادی کے بعد تو دنیا ہی گھوم جاتی ہے
  11. مخلص انسان

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    یوم مئی تا قیامت حقوق کیلئے قربانیاں دینے والے محنت کشوں کی یاد دلاتا رہے گا ، قائد تحریک الطاف حسین دنیا بھر کے محنت کشوں کوملنے والے حقوق یکم مئی کے شہیدوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، الطاف حسین مزدور لیڈران ، ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ ، وڈیرانہ ، سرمایہ دارانہ اورظالمانہ نظام کے خاتمہ کیلئے...
  12. مخلص انسان

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر ریاض کوان کی رہائی پر دلی مبارکباد ڈاکٹر ریاض احمد نے ریاستی جبر وستم کے بارے میں جس طرح کھل کر اپنے مؤقف کا اظہار کیا ہے وہ نہایت حوصلہ افزا ہے ، میں ڈاکٹر ریاض کو ان کی جرات و بہادری پر سلام تحسین پیش کرتا ہوں ۔ الطا ف حسین جرات...
  13. مخلص انسان

    آج کی تصویر

    ماضی کے مشہور بالی ووڈ ہیرو ونود کھنہ کی آج کی تصویر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  14. مخلص انسان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا بات ہوئی ، صرف اچھا جی کہہ دیا ۔ ۔ ۔ بھائی کسی کی بیماری کا سنیں تو کم از کم خیریت ہی دریافت کرلیا کریں
  15. مخلص انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قابل ستائش بات یہ ہے کہ عینک چہرے پر برجمان تھی مگر پھر بھی اسے ڈھونڈا جارہا تھا
  16. مخلص انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجہ اچھی سی بتائی ہوگی دیر سے آنے کی ، اس لئے کوئی گلہ نہیں کیا
  17. مخلص انسان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاچا ہو یا بھتیجا ، دل کے معاملے میں سب ایک جیسے ہوتے ہیں
  18. مخلص انسان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گانا گانے میں بھی بے حد مزہ ہے نہاتے وقت
  19. مخلص انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے ہو یا شربت ، بس پینے کا اہتمام ہونا چاہیے
  20. مخلص انسان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوبی ہی کچھ ایسی ہے ہماری محفل کی ، بندہ کھنچا چلا آتا ہے
Top