نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نیوزیلینڈ کا دورہ انگلینڈ 2021

    انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہوا ہے۔ اور یہ انگلینڈ کے جمی اینڈرسن کا 162 واں ٹیسٹ میچ ہے، یوں جمی اینڈرسن انگلینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ کھیلنے والا کھلاڑی بن گیا ہے۔
  2. محمد وارث

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یہ لطیفہ نما واقعہ اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس پی آر بریگیڈیر اے آر صدیقی نے جنرل یحییٰ خان پر اپنی کتاب میں لکھا ہے، واقعے سے پہلے کچھ اس کا پس منظر: یہ جنوری 1971ء کے اوائل کے دن ہیں، ملک میں پہلے عام اور شفاف انتخابات ہو چکے ہیں۔ عوامی لیگ واضح برتری حاصل کر چکی ہے اور اب قومی اسمبلی کے پہلے...
  3. محمد وارث

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    ریختہ امسال اپنا چھٹا جشن منا رہے ہیں لیکن ریختہ والے جس زبان کو آج تک 'اردو' کہتے رہے ہیں اب اس کو 'ہندوستانی' کہنا شروع ہو گئے ہیں۔ یہ واقعی ایک تشویشناک خبر ہے۔ اور انڈیا کے اردو دان حلقوں نے اس کی مذمت شروع کر دی ہے۔ اس سے پہلے بھی 'اردو' اور 'ہندوستانی' کا بہت جھگڑا چل چکا ہے اور اب اس میں...
  4. محمد وارث

    مبارکباد فرقان صاحب کے چار ہزار مراسلے

    اردو محفل کے مدیر اور ہر دلعزیز رکن جناب فرقان احمد صاحب کے چار ہزار مراسلے مکمل ہو گئے ہیں، میری طرف اور اردو محفل کی طرف سے ان کو بہت مبارک ہو! شاد باشید۔ :)
  5. محمد وارث

    مبارکباد اے خان کے تین ہزار مراسلے

    ہمارے اور آپ سب کے پیارے اور ازلی کنوارے جناب اے خان صاحب نے بڑھتی ہوئی آبادی کی کمال مدد کرتے ہوئے (ان کے نام ڈھونڈ کر) اپنے تین ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ آج کل کافی اُداس وغیرہ ہیں مگر ہم کیا بھی کر سکتے ہیں کہ ہماری لاکھ مبارکبادیں بھی کسی کی ایک "جھڑکی" کے برابر نہیں ہو سکتیں لیکن پھر...
  6. محمد وارث

    ضیا محی الدین شو ۔ مہمان مشتاق احمد یوسفی و دیگر

    لیجنڈری ضیا محی الدین 1969 ء سے 1973ء تک پی ٹی وی سے ایک ضیا محی الدین شو کیا کرتے تھے۔ غالبا ًاسی شو کی ایک قسط، مہمان مشتاق احمد یوسفی صاحب ہیں اور قرائن سے لگتا ہے کہ یہ یوسفی صاحب کا پہلا ٹی وی پروگرام تھا، شگفتہ مہمانوں کی موجودگی میں یوسفی صاحب کی شگفتہ بیانیاں بھی عروج پر ہیں۔ مہدی حسن...
  7. محمد وارث

    ایک گھریلو مکالمہ

    مقام - ایک گھر میں ناشتے کی میز وقت - صبح چھ بج کر 45 منٹ پس منظر - کچھ گھنٹوں کے بعد مُلک میں ایک اہم فیصلے کا اعلان "سُنو" "ہاں" "آج کیا فیصلہ آئے گا" "اللہ جانے" "کیا مطلب" "مطلب کیا؟ مجھے کیا علم۔" "کیوں؟ تمھیں کیوں علم نہیں؟" "بھئی مجھے کیسے علم ہو سکتا ہے، شاید ابھی تو اُن کو بھی علم نہیں...
  8. محمد وارث

    انڈین انتخابات

    انڈیا کی پانچ ریاستوں میں پچھلے ماہ پولنگ ہوئی تھی جن کے رزلٹ آج آ رہے ہیں۔ جن پانچ ریاستوں میں الیکشن ہوئے ان میں اُتر پردیش (یو پی)، اُتر کھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور شامل ہیں۔ بی بی سی کی اس وقت کی رپورٹ کے مطابق، یو پی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح سبقت حاصل ہے۔ بی جے پی اس وقت...
  9. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ ۔ رُستم فتح علی خان (پٹیالہ گھرانہ)

    ایک انتہائی مختصر سا ترانہ راگ بھاگیشری میں، استاد فتح علی خان مرحوم پٹیالہ گھرانہ کے صاحبزادے رستم فتح علی خان نے گایا ہے اور کیا خوب گایا ہے۔ ترانہ کی روایت، ترانہ کے موجد امیر خسرو علیہ الرحمہ سے چلی آ رہی ہے کہ اس میں فارسی شعر باندھا جاتا ہے لیکن پی ٹی وی کی ایک اور خوبصورت جدت کہ اس میں...
  10. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ٹھمری - لاگے نہ مورا جیا - غلام علی

    غلام علی کی آواز میں ایک خوبصورت ٹھمری ۔ لاگے نہ مورا جیا۔ کافی راگ میں۔ چھ منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں سے ایک منٹ خان صاحب نے اپنے تعارف کے لیے وقف کیا ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی کافی۔ عشق انوکھڑی پیڑ ۔ اُستاد نزاکت علی خان، اُستاد سلامت علی خان

    شام چوراسی گھرانے کے اُستاد نزاکت علی خان اور اُستاد سلامت علی خان کی ایک لازوال کافی۔ یوٹیوب پر پوسٹ کرنے والے صاحب نے اسے ٹھمری لکھا ہے لیکن یہ کافی ہے۔ ٹھمری اور کافی دونوں ہی سیمی کلاسیکل وضع سے تعلق رکھتی ہیں، ان میں زبان کا فرق ہوتا ہے، ٹھمری پوربی زبان جب کہ کافی پنجابی سرائیکی زبان...
  12. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی اُستاد فتح علی خان پٹیالہ گھرانہ

    آج، 5 جنوری 2017ء کی صبح ایک یخ بستہ، ابر آلود اور سیاہ صبح تھی۔ بچوں کو اسکول چھوڑ کر دفتر پہنچا اور حسبِ معمول خبروں پر نظر دوڑائی تو سب سے پہلے ایک منحوس خبر پر نظر پڑی کہ پٹیالہ گھرانہ کے آفتاب، خان صاحب فتح علی خان صاحب وفات پا گئے۔ انا للہ و انا لیہ راجعون۔ ع۔ خاک میں کیا صورتیں ہوں گی...
  13. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ٹھمری ۔ کانہا میں تو سے ہاری ۔ فلم شطرنج کے کھلاڑی

    خوبصورت فلم "شطرنج کے کھلاڑی" سے ایک خوبصورت ٹھمری، برجو مہاراج کی مدھر آواز، کلاسیکی موسیقی اور کتھک کا حسین امتزاج
  14. محمد وارث

    سیریز ڈیسائیڈر انگلینڈ بمقابلہ پاکستان 1987ء ۔ دلچسپ ون ڈے میچ

    پاکستان کا 1987ء کا انگلینڈ ٹور میں اُس وقت فالو کر رہا تھا۔ آج یہ میچ اتفاقا سامنے آ گیا تو بہت سی یادیں تازہ ہو گئیں۔وہ میرے چڑھتے شباب کے دن تھے اور میرے محبوب ناول اور کرکٹ تھے :) یہ ٹور پاکستان کے لیے یادگار تھا، پاکستان پہلی بار انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز جیتا تھا، اس سے کچھ مہینے پہلے انڈیا...
  15. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ٹھمری راگ درباری ۔ کن بیرن کان بھرے

    راگ دربای میں ٹھمری کی ایک خوبصورت بندش، دو اساتذہ کی زبانی :) پنڈت اجے پوہنکار، اڑھائی منٹ کا شاہکار اُستاد راشد خان، سات منٹ کی من موج
  16. محمد وارث

    کیسی تکرارِ ِ من و تُو، تننا ہا یا ھو ۔ جعفر طاہر

    یادش بخیر، کسی زمانے میں اپنے نیلام گھر والے طارق عزیز کی زبانی ایک شعر سنا تھا، ایک انوکھی ردیف کے ساتھ جو ذہن میں رہ گئی اور شاعر کا نام بھی۔ پھر مدتوں تلاش کرنے پر بھی یہ غزل نہ ملی اور میرے ذہن سے اتر گئی۔ پھر مولانا رُومی کی اصل غزل، من کہ مست از مئے جانم تننا ھا یا ھو یہیں محفل پر پڑھی تو...
  17. محمد وارث

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    اردو محفل کے سینئر ترین اور ہر دل عزیز رکن جناب اعجاز عبید (الف عین) صاحب کے فیس بُک سٹیٹس سے علم ہوا ہے کہ ان کی والدہ ماجدہ کل شب علی گڑھ میں انتقال فرما گئی ہیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی عمر 92 سال تھی، اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
  18. محمد وارث

    باکسنگ کا بے تاج بادشاہ محمد علی وفات پا گیا۔

    عظیم باکسر اور دلکش شخصیت کے مالک محمد علی کل جمعہ 3 جون 2016ء کو امریکہ میں وفات پا گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔ بی بی سی اردو کی خبر کا ربط۔
  19. محمد وارث

    اپنے گھر کے بلونگے شلونگے - مستنصر حسین تارڑ

    ہے تو یہ کالم، "شعراء کرام" کے خلاف لیکن اتنا دلچسپ ہے کہ یہاں پوسٹ کیے بغیر رہ نہیں سکا :) اپنے گھر کے بلونگے شلونگے - مستنصر حسین تارڑ پچھلے دنوں ایک’’ موقر‘‘ نقاد کا ایک بیان نظر سے گزرا…ایسے نقاد حضرات کے فرمودات کو میں وقت ضائع کرنے کی خاطر نظر سے گزارتا ہوں اور انہیں گزر جانے دیتا ہوں‘...
  20. محمد وارث

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    آج میری نظر سے یہ ایک دلچسپ مقابلہ گزرا۔ آسٹریلیا کی ایک ویب سائٹ، ون ڈے کے بہترین کھلاڑی کا تعین کرنے کے لیے ایک مقابلہ منعقد کر رہی ہے۔ اس میں پہلے انہوں نے 64 کھلاڑی منتخب کیے تھے اور ان کا "ناک آؤٹ" طریقے سے انتخاب کر رہے ہیں۔ آج راؤنڈ آف سکسٹین میں انضمام کا مقابلہ ورات کوہلی سے ہے۔ انضمام...
Top