تمہارے دست نازک کے لیے بھیجی تھی ایک پہنچی خبر پہنچی تو یہ پہنچی کہ وہ پہنچی نہیں پہنچی
یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محو نالہء جرس کارواں رہے
یہ احساس کم تری اسی وقت ختم ہوگا جب حکم راں طبقہ قومی زبان کو استعمال کرنے میں اپنی توہین نہ سمجھے اور تمام کاروبارِ سرکار اردو ہی میں ہو تو کوئی...
جی میں منتظر ہوں۔ اگر ہم غیر متعصب ہو کر مسئلے کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں تو یقینا کامیابی ملے گی۔
آوارگان عشق کا پوچھا جو میں نشاں مشت غبار لے کے صبا نے اڑا دیا
کیا کوئی یہ معلومات دے سکتا ہے کہ وہ اقوام جو اپنی زبان میں تعلیم حاصل کرتی ہیں انہوں نے انگریزی میں موجود سائنسی اصطلاحات کے مسئلے کا کیا حل نکالا؟
میں ایک سائنس ٹیچر ہوں اور میرا تجربہ یہ ہے کہ ہمیں انگلش میں لکھی ہوئی سائنس کی کتاب پڑھاتے وقت لازمی طور پر اردو میں ترجمہ کرنا پڑتا ہے اور موضوع...
کوئی بھی علم صرف اپنی "مادری" زبان میں ہی بہ ترین طریقے سے سمجھا جا سکتا ہے۔ ہم خواہ کسی بھی زبان میں کچھ پڑھیں یا سنیں اسے سمجھنے کے لیے لا شعوری...
سیمیں تنوں کا ملنا چاہے ہے کچھ تمول شاہد پرستیوں کو ہم پاس زر کہاں
The best and the most beautiful things in this world cannot be seen or even touched they must be felt with the heart
ذی شان بھائی، اس فونٹ پر کچھ نظر کرم فرمائیے۔ شکریہ
اُف وادیِ جنوں کے وہ پُر پیچ رستے دیوانگی کو بھی چاہیے فرزانہ کوئی
درد ہو دل میں تو دوا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے (غالؔب)
صَد جَلوہ رُو برُو ہے جو مِژگاں اُٹھائیے طاقت کہاں کہ دِید کا احساں اُٹھائیے (غالؔب)
اب کیوں نہ زندگی پہ محبت کو وار دیں اس عاشقی میں جان سے جانا بہت ہوا بہت خوب!!!!
کبھو تک کے در کو کھڑے رہے کبھو آہ بھر کے چلے گئے ترے درپہ جو ہم آئے بھی تو ٹھہر ٹھہر کے چلے گئے (مصحفی)
بے کل بےکل رہتے ہو پر محفل کے آداب کے ساتھ آنکھ بچاکر دیکھ بھی لیتے ہو بھولے بھی بن جاتے ہو (وہی اپنے انشاء جی)
بے رخی اس سے بڑی اور بھلا کیا ہوگی ایک مدت سے ہمیں اس نے ستایا بھی نہیں
تونے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھی خود فریبی میں کہیں تو نہ گنوا لے مجھ کو
ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں، ہر روز نسیم صبح وطن یادوں سے معطر آتی ہے اشکوں سے منور جاتی ہے
ناموں کو کوما سے علیحدہ کریں