فارسی زبان کا قاعدہ وقت جو موجود ہے وہ حال ہے گزرا ماضی ، آتا استقبال ہے فعل اپنا نام وہ پا جائے گا اس کے اندر جو زمانہ آئے گا جمع جس میں حال و...
ویسے شاید خود غالب بھی اس شعر کی بحر بتانے سے قاصر ہوں گے۔
استاد محترم جہاں تک میں نے پڑھا ہے۔ بحر جمیل کے ارکان مفاعلاتن پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اگر ک متحرک ہے تو مفاعلاتن بھی لایا جاسکتا ہے۔ کیونکہ یہ بھی ایک...
استاد محترم ۔ میں خود ابھی عروض سیکھ رہا ہوں۔ اور آپ کی رہنمائی کا طالب ہوں۔
فاعلن ، فاعلاتن ۔فاعلات رمل اور متدارک میں استعمال ہوسکتا ہے۔ بحر مضارع میں فاعلات کی صورت میں استعمال ہوسکتا ہے۔ کارواں کے دل سے (رمل) کارواں جب گیا...
استاد محترم شاید شعر کی تقطیع ان ارکان سے ممکن ہے۔ ترنم میں پڑھنے سے رجز بحر معلوم ہوتی ہے۔ خیر ہو سکتا ہے میری غلط فہمی ہو۔ آپ ذرا چیک کریں۔...
http://www.nla.gov.pk/uakhbareurdu/june2011/index.html کچھ دنوں پہلے چیک کیا تھا تو تصویری شکل میں یہ میگزین ویب سائٹ پر موجود تھا لیکن اب یونی کوڈ...
اے بہا رے ، گل شنے جا ، آ برو ئے ، نو عَ ان سا بحر رمل مثمن سالم ہے ۔ فاعلاتن ، فاعلاتن ، فاعلاتن ، فاعلاتن
بحر ہزج مثمن سالم مفاعی لن ، مفاعی لن ، مفا عی لن ، مفاعی لن مجھے تو صرف ایک مصرعہ وزن میں سے خارج معلوم ہوا ہے۔ مچلتی ہوئی لہروں کی یہ بیچینی بھلا...
محترم نبیل صاحب۔ اردو اصطلاحات کی فہرست تک رسائی نہیں ہوپارہی ۔ آپ ذرا مدد کیجیے۔ http://www.l10n.urduweb.org/dictionary
فاعلن ۔ متدارک چاہتے چاہتے چاہتے چاہتے بھائی سے بھائی کے کچھ تقاضے بھی ہیں اس طرح رمل میں بھی اس کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چاہتے تھے ہم کہ تم سے عشق...
http://www.pcl.org.pk/ شاید کوئی سرکاری پروجیکٹ ہے۔ اس لیے ہوسکتا ہے کہ صرف وزارت کے سیکرٹری کے پیغام پر ہی تمام عمر گزارا کرنا پڑے۔
نبیل صاحب میں نے تو ابھی تک جو بھی کتاب کھولنے کی کوشش کی ہے۔ مایوسی ہوئی ہے۔ ایک بھی کتاب نہیں کھل رہی۔ پراجیکٹ کے کچھ مرر لنک بھی دئیے گئے ہیں۔ جس...
نبیل صاحب آج سائٹ کے مطالعے سے معلوم ہوا کہ اس میں کچھ مسائل کا سامنا ہے۔ جس کا اعتراف خود پروجیکٹ والوں نے بھی کیا ہے۔ میں پلگ ان انسٹال کر لیا تھا...
دی یونیورسل ڈیجیٹل لائبریری میں مختلف زبانوں کی دس لاکھ کتابیں موجود ہیں ۔ تلاش میں 17 ہزار سے زائد اردو کتابوں کی فہرست سامنے آ جاتی ہے۔ مگر کتابوں...
نبیل صاحب ۔ مگر ایسے سرکاری اداروں کا کیا کیا جائے جن کا مقصد ہی اردو کی ترقی و ترویج ہے۔ مقتدرہ کو ہی لے لیجئے۔ ان کی ویب سائٹ پر ان کا سب سے اہم...
آج نیٹ گردی کے دوران ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ نظر سے گزری ۔ جب سے امریکہ کا پیسہ آیا ہے ریڈیو پاکستان کی صحت میں کچھ نکھار ضرور پیدا ہوا ہے۔ جس کا...
وکی کے مقابلے میں نول میں کچھ اچھی خصوصیات بھی ہیں۔ جن میں سے ایک تو بہتر سپیڈ ہے۔ یعنی ایڈیٹر پر مختلف فارمیٹنگ اور مضمون کو محفوظ کرنے میں بہت کم...
محترم ابوشامل شاید آپ نے پوسٹ کو صحیح پڑھا نہیں ۔ میں دو سال پہلے کا ہی ذکر کر رہا ہوں۔ کتابی صورت میں اس کا حصول مشکل نہیں ۔ اصل کامیابی اس صورت میں...
دو سال پہلے ہمیں معلوم ہوا تھا کہ چھ جلدوں میں اس کی اشاعت ہوئی ہے اور ملک کے تمام یونیورسٹیوں اور ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ کالجوں میں اس کی مفت تقسیم...
ناموں کو کوما سے علیحدہ کریں