بہت خوب حسان خان بھائی اور زبیر مرزا بھائی مزید سوالات و جوابات کا انتظار رہے گا
ماشااللہ اللہ تعالیٰ انکی عمر دراز کرے اور انکا سایہ آپکے سر پر سلامت رکھے
:zabardast1:
کیوں جی؟
ہاں بالکل وہی ہیں
شکریہ۔
شکریہ یار ویسے یہ ٹیگنگ کا کام میں نے کرنا تھا
ہاں انشااللہ۔ سر تو کہتے ہیں کہ آکر کلاسز لیا کرو لیکن میں ابھی تک ریگولر نہیں ہو پایا
سمجھ لیں۔ابھی تک ان سے کوئی کلاس تو نہیں پڑھی مگر باتوں میں کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے میرے مستقبل کے استاد ہیں۔ ابھی کبھی کبھار سر سے ملنے چلا آتا...
فارملی خوش آمدید سر یہاں میں یہ بتاتا چلوں کہ مظفر بخاری صاحب کو میں خصوصی فرمائش کرکے اردو محفل پہ لیکر آیا ہوں
بہت عمدہ کاوش جناب
ہاہاہاہاہا میرا ووٹ ضائع نہیں گیا کم از کم میں گنجوں کے جرم میں تو شریک نہیں ہونگا نا
میں پہلے عطاالحق قاسمی صاحب کی بہت قدر کرتا تھا اور ان کا کالم لازمی پڑھا کرتا تھا لیکن جب سے پتہ چلا کہ وہ نون لیگ کے چ۔۔۔ ہیں تو ایک ہلکی سی...
لو جی میں تو دونوں ٹھپے بلّے پر لگا کر آیا ہوں
لیں جی میں تو دونوں ٹھپے بلّے پر لگا کر آیا ہوں
لیکن میں تو پھر بھی بلّے کو ہی ووٹ دینے جارہا ہوں انشااللہ۔
ماشااللہ بہت عمدہ تصاویر ہیں
ناموں کو کوما سے علیحدہ کریں