کونسا ؟ :)
مرغی اور ہرے چنے کا سالن۔ :)
ہرا چنا ؟ ... وہ جسے چھولیا کہتے ہیں ؟ ہمم ، آج سے ٹھیک نو برس پہلے کھایا تھا۔ ایک خاص موقع پر۔ :)
جی ہاں اسے چھولیا بھی کہتے ہیں۔ :)
تھوڑا سا ادھر بھی بھیا
آپ سو گئی تھیں بٹیا رانی اس لئے بچا کر رکھا ہے بھیا نے۔ :)
ناموں کو کوما سے علیحدہ کریں
Comments on Profile Post by ابن سعید