• تابش بھائی چونکہ میں نے گوگل پلے اسٹور کا اکاؤنٹ خرید لیا ہے مجھے آپ سے کچھ انفورمیشن چاہیے تھی کی گوگل پلے اسٹور میں میری اپس ڈاؤنلوڈ کب سے اسٹارٹ ہوں گی کیا مجھے کچھ ایڈواٹایسمنٹ کروانی پڑھے گی یا خود سے بھی ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں ؟
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    معذرت۔ میسج آج پڑھا۔
    جی ایڈورٹائزمنٹ تو کرنی ہو گی۔ چاہے خود کریں سوشل میڈیا پر۔
    خود بھی کسی سرچ میں آ سکتی ہیں۔ لیکن شروع میں ایڈورٹائزمنٹ ضروری ہے۔
    مدیر کا اعزاز مبارک ہو جناب
    کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    بہنا آپ لوگوں کے بعد سے ماحول میں خاموشی آگئی تھی۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    تابش بھائی! آپ مضمحل نہ ہوں۔۔۔!ہم فی الحال اس گفتگو کو 'معطل' کر دیتے ہیں۔ :)
    زیک
    زیک
    کیفیت ناموں پر شاید ویرانی ہی بہتر ہے۔

    ویسے واقعی عجب ویرانی کی حالت ہے کہ محفل کی بارہویں سالگرہ ہے اور کوئی اتا پتا ہی نہیں
    السلام علیکم۔ تمام محفلین کو عید مبارک۔ اور تمام نیک خواہشات اور دعاؤں کے لیے شکریہ۔ جزاک اللہ
    عید تک کے لیے اجازت دیجیے۔ بشرطِ زندگی دوبارہ بات چیت ہو گی۔ اعتکاف کے لیے میری ہمت، طاقت اور صحت کے لیے دعا کیجیے گا۔ فی امان اللّٰہ
    وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ دَآبَّۃٍ لَّا تَحۡمِلُ رِزۡقَہَا ٭ۖ اَللّٰہُ یَرۡزُقُہَا وَ اِیَّاکُمۡ ۫ ۖ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۰﴾
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "کتنے ہی جانور ہیں جو اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتے ، اللہ ان کو رزق دیتا ہے اور تمہارا رازق بھی وہی ہے ، وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔" سورۃ العنکبوت
    وَ مَنۡ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّہٗ یَتُوۡبُ اِلَی اللّٰہِ مَتَابًا ﴿۷۱﴾. سورۃ الفرقان
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "جو شخص توبہ کر کے نیک عملی اختیار کرتا ہے وہ تو اللہ کی طرف پلٹ آتا ہے جیسا کہ پلٹنے کا حق ہے۔"
    دن نری اداسی ہے، رات اک اکیلا پن ۔ اب تو شہر میں جیسے شام ہی نہیں ہوتی ۔ مہدی نقوی حجازؔ
    قُلۡ ہَلۡ نُنَبِّئُکُمۡ بِالۡاَخۡسَرِیۡنَ اَعۡمَالًا ﴿۱۰۳﴾ؕ ۔۔۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اَلَّذِیۡنَ ضَلَّ سَعۡیُہُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ ہُمۡ یَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ یُحۡسِنُوۡنَ صُنۡعًا ﴿۱۰۴﴾ سورۃ الکھف
    "اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)، ان سے کہو، کیا ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام و نامراد لوگ کون ہیں؟
    وہ کہ دنیا کہ زندگی میں جن کی ساری سعی و جہد راہ راست سے بھٹکی رہی اور وہ سمجھتے رہے کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر رہے ہیں۔"
    ہُنَالِکَ الۡوَلَایَۃُ لِلّٰہِ الۡحَقِّ ؕ ہُوَ خَیۡرٌ ثَوَابًا وَّ خَیۡرٌ عُقۡبًا ﴿٪۴۴﴾ سورۃ الکھف
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    (اس وقت معلوم ہوا کہ) کارسازی کا اختیار خدائے برحق ہی کے لیے ہے ، انعام وہی بہتر ہے جو وہ بخشے اور انجام وہی بخیر ہے جو وہ دکھائے۔
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    جزاک اللہ، تابش بھیا! :)
    اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَی الۡاَرۡضِ زِیۡنَۃً لَّہَا لِنَبۡلُوَہُمۡ اَیُّہُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ﴿۷﴾ سورۃ الکھف
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    واقعہ یہ ہے کہ یہ جو کچھ سروسامان بھی زمین پر ہے اس کو ہم نے زمین کی زینت بنایا ہے تاکہ ان لوگوں کو آزمائیں ان میں کون بہتر عمل کرنے والا ہے ۔
    اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُ بِالۡعَدۡلِ وَالۡاِحۡسَانِ وَاِیۡتَآیِٔ ذِی الۡقُرۡبٰی وَ یَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡکَرِ وَالۡبَغۡیِ ۔۔۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُ بِالۡعَدۡلِ وَ الۡاِحۡسَانِ وَ اِیۡتَآیِٔ ذِی الۡقُرۡبٰی وَ یَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَ الۡمُنۡکَرِ وَ الۡبَغۡیِ ۚ یَعِظُکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۹۰﴾ سورۃ النحل

    "اللہ عدل اور احسان اور صلہ رحمی کا حکم دیتا ہے اور بدی اور بے حیائی اور ظلم و زیادتی سے منع کرتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم سبق لو۔"
    لَاتَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡکَ اِلٰی مَامَتَّعۡنَا بِہٖۤ اَزۡوَاجًا مِّنۡہُمۡ وَ لَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡہِمۡ وَ اخۡفِضۡ جَنَاحَکَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۸۸﴾
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "تم اس متاع دنیا کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھو جو ہم نے ان میں سے مختلف قسم کے لوگوں کو دے رکھی ہے ، اور نہ ان کے حال پر اپنا دل کڑھاؤ ۔ انہیں چھوڑ کر ایمان لانے والوں کی طرف جھکو۔" سورۃ الحجر
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top