حسان خان

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • "إنَّ من البیان لسحرا"
    ربیع م
    ربیع م
    یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے اور عربی زبان میں اسے مقولہ کی حیثیت بھی حاصل ہے کہ : یقینا کچھ بیان جادو ہوتے ہیں ، یا ان میں جادوئی تاثیر ہوتی ہے ، یہ پورا واقعہ اس طرح ہے کہ دو شخص مدینہ آئے اور انھوں نے فصاحت وبلاغت سے بھرپور تقریر کی جو سن کر لوگ بہت متاثر ہوئے ، تب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یقینا کچھ بیان جادو ہوتے ہیں ،
    ربیع م
    ربیع م
    شارحین نے اس سے دونوں مطلب اخذ کئے ہیں کہ اس سے مراد ایسے بیان کی مذمت ہے یا مدح ، بہرحال زیادہ کا رجحان اسی طرف ہے کہ اس سے ایسے بیان کی مدح مقصود تھی ۔
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    جزاک اللہ، بدر بھائی۔
    کسی فارسی گو اصفہانی لڑکی یا کسی ترکی گو تبریزی لڑکی کے عشق میں شدت سے گرفتار ہونا چاہتا ہوں۔
    میں یہاں، اور میرا محبوب شہر اصفہان وہاں... تفو بر تو اے چرخِ گردوں تفو!
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    ہمیں افسوس ہے کہ آپ اپنے محبوب کے پاس نہیں جا سکتے۔ اللہ کریں کہ آپ ایک بار تو ضرور جائیں۔ :)
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    خیال رہے کہ ہم نے یہ آمین لاریب بی بی کی دعا پر کی ہے، حسان بھائی کی تفو رسانی پر نہیں۔ :)
    اے جن و انس، گواہ رہنا کہ میں ماوراءالنہر و تاجکستان کا محب ہوں۔
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    ہمارا خیال ہے کہ ان کو فارسی زبان، ثقافت اور ممالک سے عشق ہو گیا ہے، لیکن بہرحال عشق دوسروں کو برا بھلا کہنا تو نہیں سکھاتا
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    مجھے ہر قسم کے شدت پسند اور قوم پرست لوگ پسند ہیں اور میں دل سے ان کی قدر کرتا ہوں، لیکن خان صاحب کے دوسرں کو برا بھلا کہتے چلے جانے والے رویے کی وجہ سے ان کے لیے پسندیدگی اور قدر والی نسبت نہیں بن سکی۔
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    جی!! ایسا ہی ہے :)
    "تو قدرِ آب چہ دانی کہ در کنارِ فُراتی" (سعدی) -- "تم آب کی قدر کیا جانو کہ تم تو فُرات کے کنارے پر ہو"
    مجھ سے میری زبان فارسی سے متعلق کبھی بھی اور کوئی بھی سوال پوچھا جا سکتا ہے۔ فارسی سیکھنے میں معاونت کر کے مجھے بسیار خوشی ہوتی ہے۔
    میں اپنی زبان فارسی سکھانے کے لیے ہر وقت تیار ہی نہیں، بلکہ بے تاب رہتا ہوں۔
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    امتحانات چل رہے ہیں. اُن کے بعد آپ کو زحمت دینے کا ارادہ رکھتی ہوں فارسی سیکھنے کے لیے. :)
    مجھے فارسیت سے جتنی شدید محبت اور ہندیت و بھارتیت سے جتنی شدید نفرت ہے اُسے بیان کرنے کے لیے الفاظ ناکافی ہیں۔
    جاسمن
    جاسمن
    حسان خان!جب دل محبت سے لبالب بھرا ہو تو پھر نفرت کے لیے گنجائش!!!!
    محبت ہوجائے تو پوری دنیا خوبصورت نظر آتی ہے۔ ظالم کے لیے بھی دعائیں نکلتی ہیں لبوں سے۔آپ محبت سے سرشار نظڑ آتے ہیں۔۔۔نفرت کی باتیں اِس محبت سے لگا نہیں کھاتیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top