احمد علی بلتی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • حوض کے پانی کو کیسے تولا جائے ؟
    قیصرانی
    قیصرانی
    حوض کے برابر ایک برتن لیں اور سب کو بتائیں کہ یہ حوض اس برتن کے برابر ہے۔ کوئی برتن کے پانی کا وزن پوچھے تو بتائیں کہ ہر کام آپ کو کرنا ہے کیا؟
    ویسے چاہیں تو حوض کے اندر کی لمبائی چوڑائی ماپ کر اس کی مدد سے کر سکتے ہیں۔ یا پھر حوض بھرنے والے پائپ کو دیکھ لیں کہ فی منٹ کتنا پانی ڈالتا ہے اور پھر پورے بھرنے کے عمل کا وقت دیکھ کر حساب کر لیں
    ادب دوست
    ادب دوست
    بھئی آپ لوگ خوامخواہ الجھ رہے ہیں انہوں نے ایک علمی بات کی ہے فلسفے کی سطح پر کچھ کہا ہے ، یعنی لوگوں کے ان کے ظرف کا اندازہ کیونکر ہو سکتا ہے جبکہ وہ زمین سے لگے ہیں اور لوگوں کی پیاس بجھا رہے ہیں جیسے ایک حوض میں موجود پانی جو لوگوں کی پیاس بجھاتا ہے۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    اب ہم جیسے جاہل فلسفہ کو کیا سمجھیں. ہم سیدھی باتیں کرنے اور سمجھنے والےلوگ ہیں. :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top