الکبیر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم
    کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
    سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
    جلد درکار بھی ہے
    کیا مدد کر سکتے ہیں؟
    IOTA WORLD
    نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
    مہربانی ہوگی۔۔۔
    والسلام
    طارق راحیل
    السلام علیکم!

    برادرم آپ کو کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے؟

    میں آپ سے گذارش کروں گا کہ اپنا موضوع مضامین کی ادارت میں پوسٹ کر دیں۔ ہم وہاں سے نظر ثانی کے بعد منتقل کر دیں گے۔ آپ کے ٹیٹوریلس واقعی بہت عمدہ اور مفید ہوتے ہیں۔

    والسلام۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top