ناعمہ عزیز

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ایک گزارش کہ کوئی شعر لکھتے وقت مصرعوں کے درمیان کے کوئی علامت ڈال دیا کریں تا کہ مصرعوں میں فرق واضح ہو اور پڑھنے میں آسانی ہو
    سدا نا باغی بلبل بولے تے سدا نا باغ بہاراں
    سدا نا حسن جوانی قایم سدا نا صحبت یاراں
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    ایک ہی مراسلہ پوسٹ کرنے کے بعد آپ کو میرے کوائف نامے پر یہ شعر پوسٹ کرنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟
    انسان کی زندگی میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے اس قیمتی اثاثے میں سے کچھ حصہ اپنے والدین اور بزرگوں کیلئے وقف کریں۔
    دُکھاں مینوں مار مُکایا سُکھاں دا اے کال نی مائے جِندڑی میتھوں نِبھدی ناہیں اِک واری فیر پال نِی مائے..
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    اک واری فیر پال نی مائے.... بہت ودھیا سدا وسدے رہو ناعمہ پین
    نایاب
    نایاب
    کیا خوب گہری بات ہے ۔
    اللہ سوہنا آپ پر مہربان ہوتے ہر دکھ پریشانی کو اپنی رحمت کے صدقے خوشیوں اور مسرت میں بدلتا رہے آمین
    بہت دعائیں
    راجہ ہیرا
    راجہ ہیرا
    میں زندگی کے زینے پر آخری تختوں کی جانب گامزان ہوں زندگی کی تلخیوں نے کمر خمیدہ کر دی ہے مگر جب بھی ماں کی یاد آتی ہے تو میں بچہ بن جاتا ہوں جس کے ہر مسلے کا حل ماں کے دوپٹے کی گرہ میں بندھا ہوتا ہے۔ کاش میری عمر بھی میر ی عمر بھی میری ماں کولگ
    جاتی اور میں بچپن میں ہی مر جاتا۔
    صفدر عجیب حادثہ گزرا ہے کل کی شب عورت تھی ایک تانبے کی مٹی میں مل گئی!!! صفدر ھمدانی
    نایاب
    نایاب
    کیا ہی خوب شعر نذر کیا ہے ۔ مرحوم نسرین انجم بھٹی کو ۔۔
    حق تعالی مغفرت فرمائے آمین ۔
    بہت دعائیں
    ہمیں لوگوں کو یہ نہیں بتانا چاہیے کہ ہمیں کن کن باتوں پر دکھ ہوتا ہے چاہے کوئی کتنا ہی اپنا کیوں نا ہو۔:)
    نایاب
    نایاب
    سچ کہا بٹیا ۔۔۔۔۔
    مگر اپنوں کو بتانے ہی پڑتے ہیں ۔۔۔۔
    اس حقیقت کے باوجود بھی کہ دکھ کوئی فسانہ نہیں ہوتے
    بہت دعائیں
    نور وجدان
    نور وجدان
    ہہہہہم ۔ دکھ۔بتانے نہیں چاہیے خوشی بانٹ دینی چاہیے ۔ یہی سویرا ہے ۔
    طالب كشميري
    طالب كشميري
    اپنے خدا کو تو بتاسکتے ہیں ناں ؟
    خواہشوں کے صحرا میں ہر طرف دھوپ تھی آدمی تھے برف کے، سب کے سب پگھل گئے___
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    نہ پگھلے اتنی جلدی گر آدمی کو میسر ہوجائے انساں ہونا ..
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    پتا نہیں انسان کون ہوتے ہیں! اگر تو انسان کے اندر خواہشوں کا نا ہونا انسانیت کا درجہ ہے تو یقین جانیے کہ روئے زمین پر کوئی ایک بھی انسان نہیں بستا۔ سب کے سب کوئی اور ہی مخلوق ہیں!!!
    میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
    محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    خوب است
    راجہ ہیرا
    راجہ ہیرا
    لہجے ہی تو لفظوں کی معانی کے لبادے پہناتے ہیں ایک ہی لفط کسی کو زندہ کر دیتا ہو اور کسی کو زندہ درگور
    خزاں رکھےگی درختوں کو بےثمر کب تک گذر جائےگی یہ رُت بھی ۔۔ حوصلہ رکھنا
    محدثہ
    محدثہ
    .Autumn is a second spring where every leaf is a flower
    گمنام.
    گمنام.
    گزر جائے گی یہ رت بهی کیا کہنے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top