• ابن سعید
    ابن سعید
    اب آزمائیں! :) :) :)
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    شکریہ ابن سعید صاحب!
    ہفتہ والے دن میں گھر چلاگیا تھا اس لیے چیک نہیں کرسکا اتوار کی چھٹی تھی پیرکا دن مصروفیات سے بھرا پڑا تھا تھوڑی دیر کے لیے محفل پر آیا آج تفصیلی دورہ کیا ہے۔
    اب بالکل صحیح ہے۔
    ایک بار پھر شکریہ۔
    السلام علیکم۔ 2 دن گھریلو مصروفیات، 4 دن انٹرنیٹ کنکشن اور 1 دن کی بجلی پرابلم کی وجہ سے غیرحاضری کے بعد ساتویں دن حاضر ہوں۔ والسلام!
    نادان تھے جو رکھتے تھے امیدیں کسی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ذاتِ اللہ کے علاوہ کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔۔۔۔
    السلام علیکم ! تجمل بھائی میں نے آپ کی ویب سائٹ وزٹ کی آپ تو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے محبت کرتے ہیں میں بھی محبت کرتا ہوں۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
    جی عبداللہ بھائی۔ میں صرف ڈاکٹر ذاکر نائیک ہی نہیں بلکہ ہر اس انسان سے محبت کرتا ہوں جو حق اور سچ کی بات کہتا ہے۔ آج کے دور میں تو ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے انسان مسلمانوں کے لیے اللہ کی رحمت ہیں۔
    السلام علیکم! تجمل بھائی مضمون کس طرح شائع کرتے ہیں ہیں۔
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    وعلیکم السلام!
    عبداللہ بھائی! سب سے پہلے تو آپ یہ دیکھیے کہ آپ کس موضوع پر مضمون شائع کرنا چاہتے ہیں۔ پھر اس موضوع سے متعلق فورم میں سیکشن دیکھیے اور اس میں نئی لڑی ارسال کریں کے بٹن پر کلک کر کے اپنا مضمون یا تحریر شائع کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ تعارف کے زمرے میں آپ نے تعارف شامل کیا ہے۔ بالکل اسی طرح کوئی بھی تحریر شائع کرسکتے ہیں۔
    والسلام!
    اندھیروں کو نور دیتا ہے، ذکر اس کا دل کو سرور دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ اس کے در سے جو بھی مانگو، وہ اللہ ہے ضرور دیتا ہے۔۔
    ہمیشہ نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں۔۔۔۔۔۔ سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
    شکریہ لنک فراہم کرنے کا ۔ ڈیمو ورژن دکھا دے تاکے اپلائی کرسکو۔
    خدا تجھے کسی طوفان سے آشناکردے۔ کہ تیرے بحرکی موجوں میں وہ اضطراب نہیں۔ تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو۔ کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں۔
    کوئی اندازہ کرسکتا ہے اس کے زورِ بازو کا۔۔۔۔۔۔ نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں۔ اقبال
    اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشان کو۔۔۔۔۔۔۔ وہ داغِ محبت دے جو چاند کو شرما دے۔ اقبال
    تیرے شیشے میں مے باقی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بتا کیا تُو مرا ساقی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم۔۔۔۔۔۔۔۔ بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے۔ اقبال
    ابھی تک لنک فراہم نہیں کیا۔؟
    تجمل حسین
    تجمل حسین
    معذرت! میں کچھ مصروف ہوگیا تھا۔ کافی زیادہ کام آگیا تھا۔ آدھ گھنٹہ پہلے ہی فارغ ہوا ہوں اور اب یہی کام کررہا ہوں امید ہے کہ مزید 10-20 منٹ میں کام مکمل ہوجائےگا۔ ان شاء اللہ
    السلام علیکم! چھٹی گزار کے آج واپس آگیا ہوں۔ بس تھوڑی دیر تک لنک فراہم کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ۔
    السلام علیکم! آج کچھ تکنیکی مسائل کی بناء پر مکمل نہیں کرپایا۔ اور صبح مجھے چھٹی ہے۔ اب ان شاء اللہ سوموار کو ہر صورت تھیم مہیا کروں گا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top