خاور بلال

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
    پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
    آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
    اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
    جواب کا انتظار رہے گا
    خرم
    خاور بھائی
    میرا اپنا بلاگ ہے جس میں‌اردو کے‌ بارے میں تھوڑی بہت باتیں ہیں لیکن تاریخی باتیں نہیں بلکہ ادبی۔ اردو تاریخی باتیں کچھ کچھ وہ میرے‌فورم پر ہیں

    میں آپ‌کو اپنے بلاگ اور فورم کا عنوان بھیج رہا ہوں وہاں آپ بھی تشریف لائیں تو خوشی ہوگی

    بلاگ عربی
    www.rasikh.ws

    عربی اردو فورم
    www.rasikh.ws/vb

    اردو تاریخ کے حوالے سے شاید آئندہ ہفتوں میں لکھوں کیونکہ ایک اخبار کے ایڈیٹر نے مجھ سے مطالبہ کیا تھا۔

    دعاؤں‌ کی درخواست ہے

    والسلام

    راسخ
    السلام علیکم
    معذرت خاور بھائی آپکے پیغام کا دیر سے جواب دے رہا ہوں۔ ایک دوست کی شادی میں شرکت کے لئے گاؤں گیا تھا جہاں ہفتہ گزرا۔
    میرا احوال تو یہ ہے کہ پڑھائی جاری ہے لیکن پریکٹس فی الحال سرد خانے میں ہے۔ گو میں‌نے اس کام کیلیے پی سی گاؤں‌سے لاکر ادھر اپنی رہائش پر رکھا ہوا ہے لیکن ہوتا یوں‌ہے کہ میں جب کھانا پکانے اور کھانے سے فارغ ہوتا ہوں‌تو بجلی غائب۔معمولات اب ماشاء اللہ سے کافی درست ہوگئے ہیں، امید ہے آج سے پریکٹص کا سلسلہ بھی چل نکلے گا۔
    آپ سنائیے عید کے بعد سے کچھ مصروف سے نظر آرہے ہیں۔
    میری چھٹی کا ٹائم ہے ، جلدی گھر جانے کی کرتا ہوں، بارش بھی ہے وقفہ وقفہ سے۔۔۔سائیکل پر دماغ ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔
    دعاؤں‌میں‌یاد رکھیے گا۔
    اللہ نگہبان
    والسلام
    خاور عید مبارک ہو۔
    دیار غیر میں پہلی عید کیسی رہی؟
    ہم نے تو خوب تکے، کباب، بریانیاں، قورمے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھائے ۔۔۔ :)
    اوہو !!!!! غیرت پر زعم دیکھئے، حضرت کیا بیرون ملک غیرت کا "چلہ" لگانے کے لیے گئے ہیں؟
    فہد بھائ "تزکیہ غیرت" کا کشتہ کھانے سے آپ کا کچھ نہیں بگڑنے والا۔ بخار میں پینا ڈول کھانے سے افاقہ ہوتا ہے لیکن اگر بخار ہی نہ ہوتو پھر پیناڈول کیا اثر کرے گی۔
    بھائی خاور، یہ کس پیری مریدی کے چکر میں پڑ گئے تم؟
    ہاں اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ صرف باتیں کرنے کے ہی ہیں ہم :)
    اور ہاں، اس تزکیہ غیرت کا کشتہ بنا کر مجھے پر کوریئر کے ذریعے بھجوا دینا، روزانہ پھکی کے طور پر لے لیا کروں گا۔ :)
    جی ساجد بھائی میں تو فہد بھائ کا مرید ہوں۔ جب سے ڈیزائننگ شروع کی ہے تب سے آج تک میں کہیں پھنستا ہوں تو فہد بھائ سے ہی مشاورت کرتا ہوں۔
    کہیں آپ اس لیے تو نہیں کہہ رہے کہ غیرت میں آکر میں بھی کچھ لکھنا شروع کروں؟ میں نے آج کل "غیرت کشی" کے لیے “تزکیہ غیرت“ شروع کررکھا ہے۔
    جس دن یہ سمجھ لیا نا کہ میری معلومات زیادہ ہیں، اس دن سیکھنے کا عمل ختم ہو جائے گا۔
    نہیں یہ میری تحریر کی نہیں‌ بلکہ ڈیزائننگ کی کتاب "لے آؤٹ ورک بک" کی بات کررہے ہیں۔ اچھا ہے کتاب کو دھیرے دھیرے سکون سے پڑھیں‌ تاکہ بہتر طور پر سمجھ سکیں۔
    فہد بھائ آپ کیوں انتظار کررہے ہیں‌میری تحریر کا۔ آپ کی معلومات مجھ سے تو زیادہ ہی ہیں۔
    ساجد بھائی آپ شادی سے فارغ تو ہو جائیں۔ بقول آپ کہ پہلی تحریر ہی آپ دھیرے دھیرے پڑھ رہے ہیں۔ :)
    ویسے دوسری تحریر کا انتظار تو ہمیں ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top