متلاشی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ۔۔۔۔ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے ۔۔!
    انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ۔۔۔۔۔ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے ۔۔!
    آپ کا بہت شکریہ اگر آپ ‏docprint‏ بھیج دیں. ویسے میں نے نیٹ سے اتارا تھا لیکن ٹرائل!
    mshakeelattari@ymail.com
    mshakeelattari@gmail.com
    mshakeelattari@hotmail.com
    متلاشی بھائی آپ کو کلام کی دعوت دی جا چکی ہے آپ سے درخواست ہے آپ تشریف لائیں اور اپنا کلام پیش فرمائیں
    متلاشی
    متلاشی
    سوری خرم بھائی میں نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکا ... اب جب بھی میری باری آئے مجھے بتائیے گا... ! اصل میں میں آج کل عارضی طور پر نیٹ کی سہولت سے محروم ہوں ... اس لئے آپ مجھے اس نمبر پر smsکر دیجئے گا... 03056038860
    شکریہ... میں آن لائن ہو کر اپنا کلام پیش کر دوں گا... شکریہ...!
    خرم شہزاد خرم
    خرم شہزاد خرم
    آپ کا کلام پڑھا بہت پسند آیا شکریہ جناب بہت شکریہ
    السلام علیکم متلاشی بھائی مشاعرے میں اب آپ کی باری ہے انشاءاللہ شام پانچ بجے آپ کو دعوت دی جائے گی کلام کی آپ کوشش کیجئے گا کہ آپ جلد آن لائن آ کر جواب دے سکیں شکریہ
    ایک طرف اپ ACMA کر رہے ہیں تو دوسری طرف سوفٹ ویئر دیویلپمنٹ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
    ویسے آپ نے کون کونسی پروگرامنگ زبانیں سیکھ رکھی ہیں؟
    متلاشی
    متلاشی
    جناب تضاد کی کیا بات ہے ۔۔۔۔؟ یہ ضروری نہیں کہ انسان جس شعبہ میں ہو اس کے علاوہ کسی شعبہ میں اس کی کوئی دلچسپی نہیں ہو سکتی۔۔۔ پروگرامنگ میرا شوق ہے ۔۔۔ اور میں نے باقاعدہ طور پر کوئی بھی زبان نہیں سیکھی ۔۔۔ بس تھوڑا بہت ویژول بیسک میں کام کر لیتا ہوں۔۔۔
    حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    درست کہا آپ نے۔ دراصل تضاد والا تو میں نے ایک ڈائیلاگ مارا تھا ۔اور میں نے بھی بی۔کام کیا ہے اور ساتھ میں ویب ڈیزائننگ بھی کر لیتا ہوں تھوڑی بہت۔
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جناب ذی شان صاحب، مجھے آپ کی سائٹ پر موجود نستعلیق فونٹس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ ان کے خریدنے کی کیا صورت ہے۔ براہ کرم تفصیلات سے آگاہ فرمائیے۔
    والسلام
    انتہا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top