عبدالروف اعوان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. مقدس
    مقدس
    تاڈے کو اور کوئی کم نہیں ۔۔ لولززز
    ‏مارچ 1, 2013
  2. عبدالروف اعوان
    عبدالروف اعوان
    یہ کونسی ذبان تھی اوپر ؟
    ‏مارچ 1, 2013
  3. مقدس
    مقدس
    میری پنجابی کا مذاق :(
    ‏مارچ 1, 2013
  4. عبدالروف اعوان
    عبدالروف اعوان
    اچھا وہ پنجابی تھی :ہ ، میری یہ جراءت کہ جناب کی پنجابی کا مذاق اڑاؤں نہ بابا ناں ۔۔ lol
    ‏مارچ 1, 2013
  5. مقدس
    مقدس
    آپ اڑا بھی نہیں سکتے بچُو۔۔ بیکاز آپ کو آتی ہی نہیں خود سے :ڈی
    ‏مارچ 1, 2013