1. اردو محفل سالگرہ دواز دہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

عبدالروف اعوان کے کوائف نامے کے مراسلے پر تبصرے

  1. فلک شیر
    ‏فروری 8, 2013
  2. فلک شیر
    فلک شیر
    Friendship with rains is not good faraz...... How cheap is your home, behave yourself.............بارِ دگر مزا لیجیے......:)))
    ‏فروری 8, 2013
  3. فلک شیر
    فلک شیر
    اب اس شعر کو بھی ’’انگریزیا‘‘ لیا جائے ، تو ایک نیا دھاگہ شروع کیا جا سکتا ہے........’’فراز بزبان افرنگ‘‘
    :))
    ‏فروری 8, 2013
  4. عبدالروف اعوان
    عبدالروف اعوان
    بہت شکریہ التباس ، لیکن اگر آپ میرا نومبر 9, 2012 کا سٹیٹس چیک کریں ، تو میں اس شعر کا بھرپر مزہ پہلے ہی لے چکا ہوں D:
    ‏فروری 8, 2013
  5. فلک شیر
    فلک شیر
    اعوان صاحب! یہ سٹیٹس وہیں سے اٹھا کے یہاں لایا تھا، چاہا یہ تھا کہ آج والے سٹیٹس کو بھی اسی منزل تک پہنچایا جائے........:)
    ‏فروری 8, 2013