شوہراور بیوی میں محبت کیلئے نایاب عمل

بیوی شوہر کی نسبت زیادہ محبت کرنے والی ہوتی ہے اس کے اندر محبت کاتلاطم خیز سمندر ہی ہے جس کی بنا پر نسل انسانی کی بقا اور نشونما جاری ہے ۔ اگر بیوی کے ساتھ پوری محبت کی جائے اور شوہر کی طرف سے اس کو ذہنی سکون میسر آجائے تو معاشرے کی زیادہ تر برائیاں ختم ہوسکتی ہیں جس کا اثر براہ راست آنے والی نسلوں پر پڑتا ہے۔

 
آخری تدوین:
Top