کورٹو ڈیو میں پروسیسر زیادہ سے زیادہ کتنا لگ سکتا ہے ؟

دراصل آپ کا سوال واضح نہیں ہو رہا کہ آپ جاننا کیا چاہتے ہیں؟ کوئی خاص پروسیسر استعمال کرنے کے لئے کیا کیا لوازمات کی ضرورت ہے یا آپ کو کسی خاص کام کے لئے کمپیوٹر بنانا ہے؟
 
دراصل آپ کا سوال واضح نہیں ہو رہا کہ آپ جاننا کیا چاہتے ہیں؟ کوئی خاص پروسیسر استعمال کرنے کے لئے کیا کیا لوازمات کی ضرورت ہے یا آپ کو کسی خاص کام کے لئے کمپیوٹر بنانا ہے؟
میں سیریل پوچھنا چاہتا ہوں کہ کورٹو ڈیو میں کتنے سیریل کا پروسیسر لگتا ہے ؟
 
میرے پاس تھری گیگا کا پروسیسر ہے میرا کمپیوٹر کتنا سپورٹ کرسکتا ہے گیگا میں ؟
آپ کے کپمیوٹر کا تو پتہ نہیں ۔ البتہ اگر آپ پروسیسر بدلنا چاہتے ہیں تو دیکھنا یہ ہوگا کہ آپ کے کمپیوٹر کا مدر بورڈ کس کس پروسیسر کو سپورٹ کر سکتا ہے۔
 
Top