دو کتب درکار ہیں۔۔۔

السلام علیکم! اگر کوئی دوست مدد کرسکے تو بندہ یہ دو کتب خریدنا چاہتا ہے:
فکرِ اسلامی کی تشکیلِ نو ۔ مصنف: پروفیسر محمد عثمان، سنگِ میل پبلی کیشنز لاہور۔
فلسفہ اقبال خطبات کی روشنی میں۔ مصنف وحید الدین سلیم۔ لاہور نذیر سنز ۔

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ لاہور جانے کے لیے وقت میسر نہیں، اگر کوئی لاہور کا رہنے والا دوست مددکرنا چاہے تو بتاد ے۔ اللہ تعالیٰ جزا دے۔ آمین۔
 
فرقان احمد

محفلین

شاید یہ موقر ادارہ دوسرے شہروں میں کتابیں بھجوانے کی سہولت رکھتا ہو گا۔ براہ مہربانی اس ربط پر کلک فرمائیے۔
 
جی شکریہ، جزاک اللہ میں نے رابطہ کیا تھا لیکن خاطر خواہ جواب نہیں ملا۔ میں خود ہی انشا اللہ کسی دن چکر لگاتا ہوں۔
 
Top