ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:دوسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
آج دوسرے ون ڈے میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دی تھی۔
 

ابن توقیر

محفلین
شرما جی 7 رنز بناکرواپس روانہ ہوچکے ہیں۔19 رنز پر پہلا نقصان ہوا ہے انڈیا کے لیے ۔ویرات کوہلی بلے بازی کرنے آئے ہیں جنہیں ہدف کا تعاقب کرتے دیکھنا تو دلچسپ رہتا ہی ہے پر ہدف دینے کے لیے وکٹ پر کھڑےبھی اپنی ایک الگ کشش رکھتے ہیں۔
 
Top