سورج گرہن کی تصاویر ناسا ٹی وی سے

IMG_2007.png
 
پہلی بار مکمل سورج گرہن دیکھا۔ اس کی بات ہی کچھ اور ہے
کراچی میں مکمل سورج گرہن ۱۱ اگست ۱۹۹۹ء کو ہوا تھا۔ سُنا ہے کہ پن ہول کیمرہ اور مکمل روشنی لگی ایکسرے فلم سے اسے دیکھا جاسکتا ہے، لیکن ہم نے آج تک سورج گرہن کو براہِ راست نہیں دیکھا۔ ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے، یہ سوچتے ہوئے کہ اس لمحے قدرت اس عجیب و غریب منظر کو عریاں کیے ہوئے ہے۔ لا جواب
 
آخری تدوین:
Top