اردو ویب سرور ایرر

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
آپ دوستوں نے محسوس کیا ہوگا کہ آج محفل فورم بار بار ڈاؤن ہو رہی ہے۔ دراصل سرور پر چند (ہنوز نامعلوم) مسائل کے باعث یہ کریش ہو رہا ہے اور اسے ری بوٹ کرکے ہی مسئلہ کچھ دیر کے لیے حل ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کیا گیا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ اس کا جلد کوئی حل نکل آئے گا۔
والسلام
 

ابن توقیر

محفلین
وعلیکم السلام!
جی ہاں،آج تو بار بار ایرر آرہا ہے۔ہم بھی دعاگو ہیں کہ جلد اس مسئلے کا حل ہو تاکہ اس وقتی الجھن سے چھٹکارہ مل سکے۔
 
Top