نصر اللہ خاں کے شخصی خاکے 'کیا قافلہ جاتا ہے' اور 'بھوپت ڈاکو کی سرگزشت

راشد اشرف

محفلین
پیش لفظ پڑھا راشد صاحب۔۔۔ نصراللہ صاحب سے تعارف ہوا۔ قبل اس کے ان سے تعارف نہیں تھا۔لاہور میں یہ کتاب کہاں کہاں میسر ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

'لاہور میں یہ 'کتاب سرائے' پر دستیاب ہوگی مگر اس میں کچھ وقت لگے گا۔ فضلی سنز کراچی اسے کتاب سرائے کو بھیجے گا، یہی طریقہ کار ہے۔ میں براہ راست نہیں بھیج سکتا۔
جہلم بک کارنر، جہلم پر یہ کتاب 5 روز تک پہنچ جائے گی، وہاں سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔ فیس بک سے ان کا نمبر لے لیجیے۔ ان کے پاس کتابیں 50 فیصد رعایت پر دستیاب ہوتی ہیں۔ میں نے بھوپت کی سرگزشت، کیا قافلہ جاتا ہے اور لندن سے آداب عرض، تینوں کورئیر سے بھیج دی ہیں۔
 
ما شا اللہ۔ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و حلم میں مزید ترقی عطا فرمائے اور علم و ادب کی خدمات کے حوالے سے آپ کو کبھی بوڑھا نا کرے ۔ آمین
 
Top