جنات کی حقیقت کیا ہے؟

محمد وارث

لائبریرین
بھئ 'جن کے بچوں' کے بارے میں تو اکثر لوگوں نے سنا ہوگا، کئی ایک نے تو دیکھا بھی ہوگا۔ آئے روز مساجد میں اعلان ہوتا ہی رہتا ہے "جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں" :)
 
جن کا بچہ ہوتا ہے۔
انسان اور جن کا مشترک بچہ نہیں ہوتا
 
Top