آسٹریلین اوپن 2017

فہد اشرف

محفلین
16178843_1166821880103139_7781902795701312085_o.jpg
:p:p:)
 
واورنکا،سونگا کو ہرا کر سیمی فائنل میں۔۔۔

راجر فیڈرر اور جرمن کھلاڑی زویروکے درمیان میچ شروع ہونے۔
فیڈرر کھپے وغیرہ !
 
واورنکا،سونگا کو ہرا کر سیمی فائنل میں۔۔۔

راجر فیڈرر اور جرمن کھلاڑی زویروکے درمیان میچ شروع ہونے۔
فیڈرر کھپے وغیرہ !
عبد اللہ بھائی اپڈیٹ کرتے رہیے گا ۔
اور اگر ہو سکے تو لائیو میچ کے لیے کوئی لنک بھی دے دیں ۔
 
راجر نے تیسرا سیٹ اور میچ اپنے نام کر لیا۔
اس سیٹ کا اسکور 6-2 رہا۔
میچ کاس اسکور 6-1،7-5،6-2

سیمی فائنل میں فیڈرر کا مقابلہ ہموطن وارنکا سے ہوگا۔۔
 
راجر نے تیسرا سیٹ اور میچ اپنے نام کر لیا۔
اس سیٹ کا اسکور 6-2 رہا۔
میچ کاس اسکور 6-1،7-5،6-2

سیمی فائنل میں فیڈرر کا مقابلہ ہموطن وارنکا سے ہوگا۔۔
بڑی آسانی سے میچ جیت لیا ہے راجر نے ۔ امید تو یہی ہے کہ کچھ کر کے دکھائے گا ۔۔ فائنل کم از کم
 
Top