پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

دوست

محفلین
میں نے پھر ایک دن لیٹ پوسٹ کی ہے۔ پنجابی کے حوالے سے ڈیٹا کلیکشن کا یہ بہت اچھا موقع تھا، اگر یہ کام کر دیں تو ایک پنجابی اخبار سے ڈیٹا حاصل ہو جائے گا۔ جسے بہت سے مقاصد کے لیے برتا جا سکتا ہے۔
 
پاک ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر میرے لیپ ٹاپ پر ایک عرصہ سے پڑا ہوا تھا لیکن لیپ ٹاپ بدلنے کی وجہ سے وہ حذف ہوگیا۔ کمپیوٹر پر بھی کافی تلاش کرنے کے بعد مجھے اس کا کوئی ایکٹیو لنک نہیں ملا۔ کوئی میری مدد کرسکتا ہے؟ اس کے علاوہ جتنے بھی کنورٹر مجھے ملے وہ فائل کھولے بغیر فائل کو کنورٹ نہیں کررہے ہیں۔
 
لنک شیئر کرنے کے لیے شکریہ، اس کو استعمال کیسے کریں؟ اس میں کنورٹ کا آپشن نہیں آتا ہے اور اگر اس میں پیسٹ کرکے کچھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تب بھی کوئی رزلٹ نہیں آتا ہے۔
s!AhV2FUmxoXwNhkEEYRAeiyrj8XZ2
 
آخری تدوین:

سروش

محفلین
محمد عظیم الدین بھائی نے یہ بنایا ہے ، اسکا ایک پرانا ورژن بھی تھا ابھی دستیاب نہیں ہے ۔ الف عین سر شاید کچھ بتا سکیں اس حوالے سے ۔
میرے خیال میں تو یہ پرانا طریقہ ہوگیا ہے ، بہتر یہ ہے کہ ان پیج کی پرانی فائل کو ورژن 3 میں کھول کر دوبارہ محفوظ کریں تو وہ از خود یونیکوڈ ہوجاتی ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
اب تو میں بھی ان پیج 3 میں کھول لیتا ہوں۔ جس زمانے میں میں کنورٹ کیا کرتا تھا ان پیج فائلوں کو اس زمانے میں شارق کا کنورٹر استعمال کرتا تھا۔ جو اب بھی میری پرانی برقی کتابوں میں موجود ہے۔
 
شکریہ اعجاز عبید صاحب، میرے پاس ان پیج ورزن 3 تھا مگر کمپیوٹر فارمیٹ کرنے کی وجہ سے ڈلیٹ ہوگیا۔ میں نے محولہ بالا لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے۔ شکریہ
 
Top