آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: پہلا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
سڈنی میں آسٹریلیا ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے 65 پر کھیل رہا ہے،دو وکٹوں کے خسارے کا سامنا ہے اسے۔
 

فہد اشرف

محفلین
QUOTE="مخلص انسان, post: 1853559, member: 11848"]اس میچ میں اسمتھ نے کوئی ریکارڈ بھی توڑا ہے کیا ؟
ہم نے سنا ہے ۔ ۔ ۔ تفصیل نہیں معلوم[/QUOTE]
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پہ ہائسٹ انڈیوجول اسکور جو اس سے پہلے ڈیویلئیرس 162 کے نام تھا
 
Top