آج کی تصویر

پاکستانی باکسر محمد وسیم ۔ ۔ ۔ جنہوں نے اتوار کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں فلپائنی باکسر گیمل مگرامو کو شکست دے کر ٹائیٹل جیتا
.
.
. . .
_92674778_img_4187.jpg
جہاں تک میں نے سنا ہے. وسیم پاکستان میں بے قدری کے سبب جنوبی کوریا منتقل ہو چکا ہے. :(
 

ابن توقیر

محفلین
سُپرسمائلس،میں تو زبردست کہوں گا کہ ہماری تو چاندنی کا سبب ہے۔
اوپری ڈیزائن گوجرخان اور ایبٹ آباد میں تیار کیے جاتے ہیں،میرے ایک دوکاندار دوست شبیر اور ان کے شاگرد طاہر کی جانب سے تیار کیا گیا ہمارے علاقے کا کام


14088688_323751514629996_7434509988551332681_n.jpg

میرا دل تو کر رہا ہے کہ کچھ مختلف کرنے کے لیے "مکی نظر نہ لائیں" کی جگہ "سانوں رج کے نظر لائیں" لکھا کروں۔سُپرسمائلس
 

مخلص انسان

محفلین
واحد بلوچ اور اس کی بہادر بیٹی ہانی بلوچ
ہانی بلوچ نے بے جگری سے اپنے باپ کے جبری گمشدگی کا مقدمہ لڑا اور وردی کو جھکنے پر مجبور کیا
۔
۔
۔ ۔ ۔
15391049_1267974243266144_3640595855096631850_n.jpg
 
Top