پی ڈی ایف میں اردو ٹائپنگ کرتے ہوئے کسی لفظ کے آخر میں ہ کیسے لکھیں کہ وہ اس لفظ سے جدا نہ ہو؟

منہاج

محفلین
میں پی ڈی ایف میں ایک فارم بھر نا چاہ رہا ہوں لیکن جب اس میں ایک نام لکھتا ہوں اور اس نام کے آخر میں ہ لگاتا ہو تو یہ ہ اس لفظ سے جدا ہوجاتا ہے۔۔۔اس کا کوئی حل ہے؟ مثلاً میں ثانیہ لکھتا ہوں تو وہ ثانی ہ ہوجاتا ہے۔ ونڈو 7 ہے اور پی ڈی ایف ڈی سی۔
 
arifkarim

معطل

کیا پی ڈی ایف یونیکوڈ اسپورٹڈ ہے؟
 
آصف اثر

معطل
میں پی ڈی ایف میں ایک فارم بھر نا چاہ رہا ہوں لیکن جب اس میں ایک نام لکھتا ہوں اور اس نام کے آخر میں ہ لگاتا ہو تو یہ ہ اس لفظ سے جدا ہوجاتا ہے۔۔۔اس کا کوئی حل ہے؟ مثلاً میں ثانیہ لکھتا ہوں تو وہ ثانی ہ ہوجاتا ہے۔ ونڈو 7 ہے اور پی ڈی ایف ڈی سی۔
AltGr+O(آلٹ گئیر+ا و) سے عربی ”ہ“ لکھ کر دیکھیں ۔
 
میرے پاس یہ مسئلہ نہیں آ رہا.
ونڈوز 8.1، ایکروبیٹ ڈی.سی. پاک اردو انسٹالر والا اردو کی بورڈ.
Untitled_zps5cwevfdm.png
 
باباجی

محفلین
میرے پاس اردو انپیج خطاطی ورژن انسٹال ہے
اس میں کچھ فونٹس ڈالنے ہیں جو میں نے محفل فونٹ سرور سے لیئے ہیں
اس کا طریقہ کار کوئی بتا سکتا ہے ؟
 
sayani

محفلین
بابا جی یہ اردو انپیج خطاطی ورزن ۔۔۔ کیسا ہوتا ہے ۔۔۔ کیا میں کہیں سے انسٹال کر سکتا ہوں ۔ خواہ ٹرائل ہی کیوں نہ ہو؟
 
sayani

محفلین
بابا جی اسسلام علیكم
كیا بات هے خادم نے ایك درخواست كی مگر جواب سے محروم رها ؟ كیا كوئی اور بهائی میری اس سلسلے میں مدد كرسكتا هے ؟
كه انپیج خطاطی ورزن كیا هے كیسے مل سكتا هے ؟
 
sayani

محفلین
طلاطم بهائی ۔۔۔ آپ كا كیا مسیج هے میں نهیں سمجها ۔۔۔۔ ؟ یهاں مینے بابا جی كا سوال دیكها تها كه انكے پاس انپیج كا خطاطی ورزن انسٹال هے جس پر مینے یه سوال كیا تها كه یه خطاطی ورزن كون سا هے كیا میں كهیں سے حاصل كرسكتا هوں خواه ٹرائل هی كیوں نه هو ۔ اگر میرے كام كا هوگا تو میں پهر اسكو خریدوں ۔۔۔۔۔ مگر آج كیتنا وقت گزر گیا كسی نے بهی جواب نهیں دیا خود بابا جی بهی خاموش هیں؟ حالانكه جواب دینے میں كیا حرج هے ۔۔۔۔
 
dxbgraphics

محفلین
اردو ان پیج خطاطی سے مراد جمیل نستعلیق یا علوی نستعلیق ہیں۔ دونوں میں سے کوئی بھی اردو ویب فونٹ سرور سے ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کریں۔
 
Top