Now I know my abc

Hafiz Abbas Qadri

محفلین
exactly , but who care for purity regarding language as is in the case of urdu.
نظامی بھا ئی، پرواہ وہی کرسکتے ہیں اور کرتے بھی ہیں جو اردویا کسی بھی زبان کو پڑھ کر سیکھتے ہیں اور بعد میں بولتے ہیں۔ جن بھائیوں نے سن کر بولنا سیکھا ہو وہ عملی اور حقیقی استعمال کے رابطے کے درجے کے اندازکا ہی اختیار رکھنے اور کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔خالص عالمانہ انداز کتابوں یا تحریری گفتگومیں ہی قائم رہ سکتا ہے جہاں علم و ثقاہت کے اظہار کو ارادی طور پر قائم رکھا جاتا ہے۔
 
Top