پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
مجھے ایسے کرشمے پسند ہیں ۔۔۔۔
پاکستان 8 رنز کے رن ریٹ سے کھیلتے ہوئے ایک دن میں آٹھ سو سکور کرے اور اس کا کوئی کھلاڑی آؤٹ بھی نا ہو ۔۔۔۔۔ اور آٹھ سو میں سے چھ سو سکور اظہر علی کا ہو ۔۔۔۔۔۔ اور کم از کم 50 چھکے لگائے جائیں اس کی جانب سے ۔۔۔۔۔۔
ایسا کرشماتی میچ ہو تو مزا ہی آجائے ۔۔۔۔
ویسے ایک کرشمہ یہ بھی ہے کہ نواز ایک میچ میں پندہ وکٹیں لے جائے ۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

یہ تو سیدھی سادھی حمیرا آپا سے دشمنی ہوئی،مجھے لگتا ہے جب اظہر علی گھنٹی بجا کر بھاگ رہا تھا تو آپ کی پوری سپورٹ حاصل تھی اُسے؟ اسے کامیابی سے لگتا ہے آپ ہی بھگانے میں کامیاب رہے ہیں۔
 
ابن توقیر

محفلین
ارے واہ ۔۔۔۔ چلیں کل کے لیے کوئی اور ٹاپک ڈھونڈ لیں پھر میچ تو ہو گا نہیں ۔۔۔۔ :LOL:

محفل بڑی وسیع ہے کل ڈال لیں گے کہیں ڈیرہ؟ کیا خیال ہے؟ سمائلس
کل تو کرکٹ کی چھٹی ہے آوارگردی ہی کرنی پڑے گی یہاں وہاں؟ پرسوں انڈیا اور نیوزی لینڈ کو ون ڈے میں لڑاتے وقت اپنا ڈیرہ آباد ہوجائے گا۔سُپرسمائلس
 
عثمان قادر

محفلین
یہ تو سیدھی سادھی حمیرا آپا سے دشمنی ہوئی،مجھے لگتا ہے جب اظہر علی گھنٹی بجا کر بھاگ رہا تھا تو آپ کی پوری سپورٹ حاصل تھی اُسے؟ اسے کامیابی سے لگتا ہے آپ ہی بھگانے میں کامیاب رہے ہیں۔
ارے کرشمے جب رونما ہوتے ہیں تو وہ دوستی دشمنی نہیں دیکھتے تھوڑی دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ حمیرا آپا کو ایکسیپٹ کرنا ہی پڑے گا بعد میں ۔۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
محفل بڑی وسیع ہے کل ڈال لیں گے کہیں ڈیرہ؟ کیا خیال ہے؟ سمائلس
کل تو کرکٹ کی چھٹی ہے آوارگردی ہی کرنی پڑے گی یہاں وہاں؟ پرسوں انڈیا اور نیوزی لینڈ کو ون ڈے میں لڑاتے وقت اپنا ڈیرہ آباد ہوجائے گا۔سُپرسمائلس
انڈیا کے میچ بھی بند ہونے چاہیں فلموں کی طرح ۔۔۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
ارے کرشمے جب رونما ہوتے ہیں تو وہ دوستی دشمنی نہیں دیکھتے تھوڑی دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ حمیرا آپا کو ایکسیپٹ کرنا ہی پڑے گا بعد میں ۔۔۔۔

ناممکن،یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ آپا اظہر علی کی جانب سے اتنی لمبی اننگز قبول کرپائیں۔انہیں تو اظہر کا بلا اٹھا کر وکٹ پر آنا ہی قبول نہیں چہ جائے کہ سکور کرجانا۔
 
ابن توقیر

محفلین
انڈیا کے میچ بھی بند ہونے چاہیں فلموں کی طرح ۔۔۔۔۔

سُپرسمائلس،نہیں ویسے انڈین سیٹ اپ باکس پر ٹین نیٹ ورک پاکستان کے میچ ٹیلی کاسٹ کر رہا ہے۔فی الحال ڈراموں اور فلموں کی لڑائی چل رہی ہے۔بات میچوں تک نہیں پہنچی۔
 
عثمان قادر

محفلین
ناممکن،یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ آپا اظہر علی کی جانب سے اتنی لمبی اننگز قبول کرپائیں۔انہیں تو اظہر کا بلا اٹھا کر وکٹ پر آنا ہی قبول نہیں چہ جائے کہ سکور کرجانا۔
کرشمے حمیرا آپا کی قبولیت کے محتاج تھوڑی ہیں انہوں نے تو بس ہو جانا ہے ۔۔۔۔۔۔ ھاھاھا
 
ابن توقیر

محفلین
کرشمے حمیرا آپا کی قبولیت کے محتاج تھوڑی ہیں انہوں نے تو بس ہو جانا ہے ۔۔۔۔۔۔ ھاھاھا

کیوں،ان کے پاس کیا جائے نماز نہیں ہے؟ وہ بھی تو دعا کرتی ہیں۔کرشمہ ہوجانا ہے اگر آپ بندہ بدل لیں تو،نواز سے بیٹنگ کرواتے ہیں چھ سو کروالیں مگر اظہر علی قبول نہیں ہے آپا کو۔لکھ لیں۔
 
عثمان قادر

محفلین
سُپرسمائلس،نہیں ویسے انڈین سیٹ اپ باکس پر ٹین نیٹ ورک پاکستان کے میچ ٹیلی کاسٹ کر رہا ہے۔فی الحال ڈراموں اور فلموں کی لڑائی چل رہی ہے۔بات میچوں تک نہیں پہنچی۔
شکر ہے ابھی تک انڈیا کی سوچ یہاں تک نہیں گئی ۔۔۔۔۔ ورنہ جس طرح آپس میں کھیلنے کی پابندی لگا چکے ہیں ویسے ہی دیکھنے دکھانے کی پابندی بھی لگا دیتے ۔۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
شکر ہے ابھی تک انڈیا کی سوچ یہاں تک نہیں گئی ۔۔۔۔۔ ورنہ جس طرح آپس میں کھیلنے کی پابندی لگا چکے ہیں ویسے ہی دیکھنے دکھانے کی پابندی بھی لگا دیتے ۔۔۔۔
پی ایس ایل تو ٹیلی کاسٹ کرنے کی اجازت نہیں تھی پہلے ایڈیشن میں مگر میچ دکھائے جارہے ہیں۔
 
ابن توقیر

محفلین
جونسن نے میری بات کی نفی کرتے ہوئے قربانی دی اور ویسٹ انڈیز کو 427 رنز کا ہدف دس وکٹیں کی جگہ 9 وکٹوں پر چیس کرنے کے لیے چھوڑ گیا۔
 
عثمان قادر

محفلین
یاسر کو نئے بال سے بال کروانے کا تجربہ بہت کامیاب رہا ہے ۔۔۔۔۔ پہلی اننگز کی دوسری نئی بال پر بھی کافی اچھے نتائج ملے تھے ۔۔۔۔۔۔
ریگولر استعمال کرنا چاہیے اس سٹریٹجی کو ۔۔۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
تابش بھیا سنائیں نا،دورہ لاہور کیسا چل رہا ہے؟ آپ کی حاضری کم کم ہے مگر لاہوریوں کے سنگ ہیں اس لیے ہم غیرحاضری نہیں لگاتے رجسٹر پر۔
 
عثمان قادر

محفلین
ابھی تک کے کھیل سے لگ رہا ہے کہ ویسٹ انڈیز جیتنے کے مائنڈ سیٹ سے میدان میں اترے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن توقیر بھائی آپ کا کرشماتی میچ دیکھنے کا شوق کہیں آج پورا ہی نا ہو جائے ۔۔۔۔۔
404 رنز کی ٹریل رہ گئی صرف ۔۔۔۔ :thinking:
:thinking:
 
تابش بھیا سنائیں نا،دورہ لاہور کیسا چل رہا ہے؟ آپ کی حاضری کم کم ہے مگر لاہوریوں کے سنگ ہیں اس لیے ہم غیرحاضری نہیں لگاتے رجسٹر پر۔
رات کو پہنچا تھا. ابھی تو رشتہ داروں سے ملاقات کا دور چل رہا ہے تو موبائل کو کم ہی ملاقات میں شامل کرتا ہوں. :)
 
ابن توقیر

محفلین
صرف 379 رنز رہ گئے ہیں ویسٹ انڈیز کو اس میچ میں فتح یاب ہونے کے لیے،اگر اسی طرح لگے رہے تو بات کو انجام تک لے ہی جائیں گے۔سُپرسمائلس
 
Top