محمد وارث

لائبریرین
فیس بُک پر ایک پیج کا ایڈمن میں بھی ہوں لیکن ع- اے بسا آرزو کہ خاک شدہ

14702317_736150833205442_4951832390808292807_n.jpg
 
فرحت کیانی

لائبریرین
حیرت کی بات ہے کہ احتجاج نہ ہونے سے ملک میں امن کیسے ہوگا؟ جہاں احتجاج نہیں ہوتا، وہاں کونسا امن ہوتا ہے۔
یہ بھی اچھی منطق ہے۔ یعنی جب امن ہے ہی نہیں تو ہمیں اس بد امنی میں اضافہ کرنا حیرت کی بات نہیں پے۔
باقی رہی احتجاج کی بات تو پر احتجاج کے لیے ایک پلیٹ فارم اور مخصوص طریقہ پوتا ہے۔ عوام کی بھلائی کی خاطر عوام ہی کی روزمرہ زندگی محال کر دینا احتجاج نہیں ہوتا۔ میں کسی کی حمایت نہیں کر رہی لیکن پچھلے دھرنے کے تجربے کی روشنی میں آنے والے دنوں میں اپنے شہر میں کاروبار زندگی معطل ہونے کا سوچ سوچ کر ہول اٹھ رہے ہیں۔
ویسے ایسے حالات سے دور رہ کر انقلاب لانا یا انقلاب آتے دیکھنا بہت آسان ہے اسی لیے بہت سوں کے لیے یہ محض ایک دل لگی ہے اور بس۔
 
arifkarim

معطل

آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ احتجاج وہیں تک محدود رہے جن سے تکلیف ہے یعنی حکومتی ادارے۔ باقی عوام کو کوئی گزند نہیں پہنچنی چاہیے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ احتجاج وہیں تک محدود رہے جن سے تکلیف ہے یعنی حکومتی ادارے۔ باقی عوام کو کوئی گزند نہیں پہنچنی چاہیے
حکومتی اداروں یا املاک کو نقصان پہنچے گا تو بھی خمیازہ عوام نے پی بھگتنا ہے۔ نقصان پورا کرنے کے لیے خرچ بھی عوام پر ہی ٹیکس لگا کر پورا کیا جاتا ہے۔
 
یعنی ہر صورت میں نقصان عوام کا ہی ہے اسلیے احتجاج کرنے ہی نہیں چاہیے۔ جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یعنی ہر صورت میں نقصان عوام کا ہی ہے اسلیے احتجاج کرنے ہی نہیں چاہیے۔ جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔
نہیں بلکہ درست پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے بی صرف احتجاج کریں بلکہ مثبت تبدیلی لانے کے لیے کام کریں۔
 
Top