آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

یاز

محفلین
1999 میں ریلیز ہونے والی آسکر ونر "امیریکن بیوٹی" بھی دیکھ لی۔
کافی عمدہ فلم ہے۔ خصوصاً کیون سپیسی کی شاندار اداکاری نے فلم میں جان ڈالے رکھی۔
فلم کا اصل پوسٹر اندیشہ نقضَ امن کی وجہ سے نہیں لگایا جا سکتا۔
american-beauty-movie-picture-12.jpg
 
فہیم

لائبریرین

واقعی شاندار مووی ہے۔
عام موویز سے بالکل ہٹ کر۔
 
یاز

محفلین
آخر کار "وی فار وینڈیٹا" بھی دیکھ ہی لی۔ 2006 میں ریلیز ہونے والی بہت ہی شاندار اور غیرمعمولی فلم ہے۔ خصوصاً وی کے ڈائیلاگ بہت ہی کمال ہیں۔
انتہائی ریکمنڈڈ مووی ہے۔
large_wlYPNBApf49XK30M0ML8YfnNHen.jpg
 
یاز

محفلین
اس فلم کے ڈائیلاگ بہت ہی کمال کے ہیں۔ گوگل صاب کی خدمات لیتے ہوئے چند اقتباسات درج ذیل ہیں۔

11-v+for+vendetta.png

55906669.jpg

v+for+2.jpg
 
یاز

محفلین
آپ کو تو میں نے ہی ریکمنڈڈ کی تھی :)
بہت شکریہ جناب۔ دی پریسٹیج اور وی فار وینڈیٹا سے روشناس کرانے کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔
ویسے میں آئی ایم ڈی بی کی ٹاپ 250 کی لسٹ کو فالو کر رہا ہوں، تو شاید ان فلموں کی باری آ ہی جاتی کبھی۔ لیکن آپ کے متعارف کرانے سے تو جلدی ہی دیکھ لی۔
بہت شکریہ
 
مجھے لگا آپ میری اس اور اس لسٹ کو فالو کررہے ہیں :)
 
زیک

مسافر
ہالیڈے سیزن آ رہا ہے۔ نومبر اور دسمبر میں ریلیز ہونے والی کن فلموں کا آپ کو انتظار ہے؟

میں یہ فلمیں دیکھنا چاہتا ہوں:
  • ڈاکٹر سٹرینج
  • فنٹاسٹک بیسٹس
  • روگ ون
ممکن ہے نیروڈا بھی دیکھوں۔
 
ابن توقیر

محفلین
اکثر جب کولیکشن میں کوئی اچھی مووی نہ مل رہی ہو تو میں وعدہ رہا 2009ء دیکھ لیتا ہوں۔کنگنا راہناوت میری پسندیدہ اداکارہ ہے مگر اس مووی میں اس کا رول سپیشل آپرینس ٹائپ ہے۔بوبی لیڈ رول کرتا ہے مگر اس فلم کا متاثر کن کردار دیوج یادو کا ہے۔اس کی معصومیت اور بے ساختہ اداکاری اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔فلم کی کہانی بھی کافی جذباتی ہے جو فلم سے توجہ ہٹنے نہیں دیتی۔سن گن کے مطابق اس مووی کا نام دیوج کے کردار پر "روشن" رکھا جارہا تھا مگر پھر بدل دیا گیا۔
 
فہیم

لائبریرین
قیصرانی بھائی کی مووی The Ghost and The Darknes دیکھی۔
یہ مووی قیصرانی بھائی نے ریکمنڈڈ کی تھی۔
یہ ایک سچے واقعے پر مبنی مووی ہے۔
میرا خیال تھا کہ عموماً اس طرح کی موویز بہت زیادہ اچھے انداز میں نہیں فلمائی جاسکتیں۔
لیکن اسٹیفن ہاپکنز نے اس موویز کو واقعی شاندار فلمایا ہے۔
وال کلمر نے بھی جان ہینری پیٹیسن کا کردار اچھے طریقے سے ادا کیا ہے۔

اس مووی کو دیکھنے کے بعد میں نے ڈیلیٹ نہیں کیا بلکہ اپنے کلیکشن میں محفوظ کرلیا ہے۔
 
بہت خوب جناب۔
دی گھوسٹ اینڈ دی ڈارکنس میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک تھی۔
بہت پہلے دیکھی تھی جب انگریزی فلمیں کم کم ہی دیکھتا تھا، اور اپنے منفرد ماحول اور سیٹنگ کی وجہ سے بہت پسند آئی تھی۔
اور اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو اس کا ساؤنڈ ٹریک بھی کافی عمدہ تھا۔
 
یاز

محفلین
مجھے لگا آپ میری اس اور اس لسٹ کو فالو کررہے ہیں :)
وہ کیا ہے کہ کافی طویل عرصے سے آئی ایم ڈی بی کی لسٹ کو فالو بلکہ مکمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تاہم اس میں بہت سی فلمیں بور یا اپنے مزاج سے مختلف بھی بھری پڑی ہیں۔ اب ان میں سے بھی کچھ منتخب فلموں کو پہلے دیکھنے کے لئے آپ کی بیان کردہ یا ریکمنڈڈ فلموں والی فہرست کافی کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔
الغرض یہ کہ دونوں ہی ٖفہرستوں کو فالو کر رہا ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
بہت خوب جناب۔
دی گھوسٹ اینڈ دی ڈارکنس میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک تھی۔
بہت پہلے دیکھی تھی جب انگریزی فلمیں کم کم ہی دیکھتا تھا، اور اپنے منفرد ماحول اور سیٹنگ کی وجہ سے بہت پسند آئی تھی۔
اور اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو اس کا ساؤنڈ ٹریک بھی کافی عمدہ تھا۔
ساؤنڈ ایفیکٹ ایڈیٹنگ پر آسکر ملا تھا اسے۔
 
فہیم

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ کافی طویل عرصے سے آئی ایم ڈی بی کی لسٹ کو فالو بلکہ مکمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تاہم اس میں بہت سی فلمیں بور یا اپنے مزاج سے مختلف بھی بھری پڑی ہیں۔ اب ان میں سے بھی کچھ منتخب فلموں کو پہلے دیکھنے کے لئے آپ کی بیان کردہ یا ریکمنڈڈ فلموں والی فہرست کافی کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔
الغرض یہ کہ دونوں ہی ٖفہرستوں کو فالو کر رہا ہوں۔
بجا کہا کہ ٹاپ 250 میں کئی موویز ایسی ہیں جو شاید میں بھی دیکھوں تو بور ہوجاؤں:)
 
یاز

محفلین
دی پیانسٹ بھی دیکھ لی۔
2002 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم دوسری جنگِ عظیم کے دوران وارسا، پولینڈ میں ایک پیانو آرٹسٹ پہ بیتنے والے غمناک و نمناک حالات پر مبنی ہے۔ اوور آل ایک کافی شاندار فلم ہے۔
51CX0D7RBKL.jpg
68109d80368c4eae33068331bf703a36.jpg
 
arifkarim

معطل

یہ ایک یہودی تھا نا؟
 
Top