اردو سے ہو کیوں بیزار،انگلش سے کیوں اتنا پیار:انور مسعود

ابن توقیر

محفلین
جشن ریختہ 2016ء کے سلسلہ میں انور مسعود کی یہ وڈیو شاہد پہلے ہی محفل پر اپ لوڈ کی گئی ہو مگر میں فراغت میں دیکھ رہا تھا تو سوچا یہاں بھی شیئر کردوں۔سمائلس
اگر پہلے سے موجود ہے تو اس لڑی میں "مرج" کردیجئے گا۔


میں ابھی پہلا حصہ دیکھ رہا ہوں ساتھ سجشن میں دوسرا بھی آرہا ہے تو وہ بھی یہاں ایڈ کردیا ہے۔
 
Top