لائبریری : گوشۂ صحبت

الف عین

لائبریرین
عائشہ عزیز پہلے ان کتابوں پر توجہ ضروری ہے جو نا مکمل پڑے ہیں۔ انتکاب محمد علی ردولوی بھی ابھی تک مکمل نہیں ہوا، اس کے علاوہ جو بھی ٹیم ورک کے تحت کام ہوئے ہیں، ان مین اپ ڈیٹ زون میں دیکھے جا سکتے ہیں کہ کس کتاب کے کون کون سے صفحات باقی ہیں۔
 
جاسمن

‎بجا فرمایا.‏
 
عائشہ عزیز

جی بابا جان
جاسمن آپی کو 'کشکول' پر ہی کام دیا ہے۔ کیونکہ آخری بار یہی چھوڑا تھا ہم نے۔۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
‎جمله حقوق محفوظ هونے کی صورت میں کیا کریں؟ نیز یه کیسے پته چلے که اس کتاب په کام هو چکا هے یا نہیں؟

کسی بھی کتاب سے انتخاب، جملہ حقوق محفوظ کے زمرے میں نہیں آتا۔ ویسے بھی اس ملک میں جو مصنفین جملہ حقوق سے آزاد ہو چکے ہیں۔ ان کی کتب پر بھی ناشرین آج بھی حقوق محفوظ ہی لکھتے ہیں۔ کسی بھی مصنف کا انتقال ہوئے اگر پچاس سال سے زائد ہو چکے ہوں تو وہ مصنف جملہ حقوق سے آزاد ہو جاتے ہیں۔ مثلاً سعادت حسن منٹو اور علامہ اقبال کی کتب اب جملہ حقوق میں نہیں آتیں۔ ان کی کتب کوئی بھی شائع کر سکتا ہے۔ اگر آپ کو سعادت حسن منٹو پسند ہیں تو ان کے افسانوں کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ اس کتاب پر کام ہو چکا ہے یا نہیں تو کوئی بھی کتاب پر کام کرنے سے پہلے یہاں بتا دیں۔ آپ کو کوئی نہ کوئی رکن بتا دے گا کہ اس کتاب پر کام ہو چکا ہے یا نہیں۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ کوئی بھی نثر پارہ یا شاعری ٹائپ کرنے سے پہلے اس کا ایک آدھ فقرہ یا مصرعہ ٹائپ کر کے گوگل پر سرچ کر لیں۔ اگر کام ہوا ہو گا تو ظاہر ہو جائے گا۔
 
نایاب

لائبریرین
Top