تعجب ۔۔۔

پچھلے کچھ دنوں سے ایک سروے کی رپورٹ ( نجانے اصلی ہے یا نقلی ) مسلسل سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے، جس میں عمران خان صاحب کو دنیا کے دس بااثر سیاستدانوں میں دوسرے نمبر پر اور وزیر اعظم نواز شریف کو دنیا کے کرپٹ ترین سیاستدانوں میں دوسرے نمبر پر دکھایا گیا ہے ۔
اس سروے میں میرے لئے تعجب کی بات یہ نہیں کہ عمران خان کا نام دوسرے نمبر پر ہے
بلکہ
تعجب تو اس بات کا ہورہاہے کہ ترک صدر رجب طبیب اردگان کا نام 10 بااثر سیاستدانوں میں ہی نہیں ۔۔۔
 
عمران خان کی سیاسی پارٹی کے متعلق سوشل میڈیا میں بہت سے حقائق سامنے آٰئے جیسے گزشتہ کئ روز سے زنیرہ ملک کے حوالے سے خبر سر گرم تھی کہ اس کو نعیم الحق کی ہمدردی حاصل ہے . اس لیے اب عارف علوی نے سندھ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سنبھالی ہے
 
اصل میں پی ٹی آئی کی قیادت ذاتی اختلافات کا شکار بہت ہے ، سارے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہیں ۔ پسند نا پسند زیادہ ہے پارٹی کی تنظیم پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی اور یہی وہ اصل وجہ سے جسکی وجہ سے اتنی زیادہ پذیرائی کے بعد بھی صحیح معنوں میں کامیابی نہیں مل رہی ۔۔۔
 
وجی

لائبریرین

بلکہ تعجب تو اس بات کا ہورہاہے کہ ترک صدر رجب طبیب اردگان کا نام 10 بااثر سیاستدانوں میں ہی نہیں ۔۔۔
تعجب تو ہمیں یہ ہے
کہ کرپٹ سیاستدانوں میں پہلے نمبر پر کون ہے؟؟
 
ہم تو متفق بلشیخ رشید ہیں... تانگہ پارٹی.. کون کہتا ہے شیخ صاحب کی پیش گوئیاں درست نہیں...
 
وجی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
سارے ہی جمہوری نظام کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں ، جمہوری نظام کے خلاف سازش ہے یہ
حضرت وقار علی ذگر صاحب آپ نے سیلاب کے بعد والی بوئے جانے والی فصل کو دیکھا ہے ۔
سب سے زیادہ پیداوار دیتی ہے وہ پتہ ہے کیوں کہ سیلاب کی وجہ سے پوری زمین میں پانی پھیل جاتا ہے اور ساتھ ساتھ اہم جزئیات بھی پھیلاتا ہے۔
تو اس پاکستانی جمہوری نظام کو بھی وقتا فوقتا ایسے سیلاب کی ضرورت پڑتی رہتی ہے ۔
 
آپکی پوری بات سے متفق ہوں سوائے نام سے پہلے حضرت لگانے کے ۔۔۔
 
زیک

مسافر
حضرت وقار علی ذگر صاحب آپ نے سیلاب کے بعد والی بوئے جانے والی فصل کو دیکھا ہے ۔
سب سے زیادہ پیداوار دیتی ہے وہ پتہ ہے کیوں کہ سیلاب کی وجہ سے پوری زمین میں پانی پھیل جاتا ہے اور ساتھ ساتھ اہم جزئیات بھی پھیلاتا ہے۔
تو اس پاکستانی جمہوری نظام کو بھی وقتا فوقتا ایسے سیلاب کی ضرورت پڑتی رہتی ہے ۔
روز روز سیلاب آئے جیسے پاکستان میں فوج آتی ہے تو تباہی زیادہ ہوتی ہے۔
 
Top