"کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے

السلام علیکم!
"کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے۔ اگر کسی صاحب صاحبہ کو لنک معلوم ہو تو شئیر کرنے کی درخواست ہے۔
شکریہ
 
اکمل زیدی

محفلین
کئی چاند تھے سر آسمان" پی ڈی ایف میں درکار ہے

عنوان سے ...میں تو سمجھا کوئی ترقی پسند غزل کہ دی آپ نے

نئے ڈھنگ میں کچھ پرانی کہ دینا ہمارا شعار ہے
کئی چاند تھے سر آسمان پی ڈی ایف میں درکار ہے

ٹرائی مارنے میں کیا ہے . . .۔
:D
 
حضرت یہ آپ ہی کے کمالات ہیں :)
 
Top