بلاگر ٹیمپلٹ بٹ 2 میں کچھ تبدیلی کرنی ہے ۔ مدد درکار ہے

کاشف اختر

لائبریرین
بلاگر ٹیمپلٹ بٹ 2 میں موضوعات وغیرہ کا اضافہ کرنا ہے ۔ میں نے بیک اپ ری اسٹور والے مینو سے ڈاؤنلوڈ فل ٹیمپلٹ پر کلک کرکے ایکس ایم ایل کی بیک اپ فائل محفوظ کرلی ہے ۔ اور اسے نوٹ پیڈ پلس پلس پر ایڈیٹ کے لئے ہائی لائٹ کردیا ہے ۔ آگے کون کون سے کوڈ لکھنے ہیں کہاں لکھنے ہیں مجھے معلوم نہیں ۔ مدد درکار ہے
فقیر شکیب احمد
 
آخری تدوین:

سعادت

تکنیکی معاون

بلاگر کی ٹیمپلیٹنگ سے بالکل ناواقف ہوں، اس لیے معذرت ہی کر سکتا ہوں۔ :)
 
شکیب

محفلین
کاشف اختر ، کیا یہ کام ہو چکا ہے؟ اگر نہیں تو ٹیمپلیٹ کہیں اپلوڈ کر کے لنک دیجیے۔
بلاگر کے کاموں میں بھائی تجمل حسین اور مزمل شیخ بسمل وغیرہ کو بھی ٹیگ کیا کریں۔
بہت معذرت خواہ ہوں کہ اتنی دیر میں نظر پڑی۔ ویسے اگر کام ہو بھی چکا ہو گا تو مسئلہ ضرور پوسٹ کریں تاکہ حل دوسروں کے کام آسکے۔
ایک بار پھر معذرت۔
 
محترم ! معذرت کی کوئی ضرورت نہیں ۔ میں خود 45 یا اس زائد دنوں تک محفل سے غائب رہا ۔ کام کی نوعیت کچھ ایسی ہے کہ میں بالکل مبتدی ہوں اس لئے ابتدائی مراحل ٹیمپلیٹ کی تبدیلی کے کیا ہوتے ہیں اسی کے متعلق دریافت مقصود ہے ؟
 
ٹیمپلیٹ کہیں اپلوڈ کر کے لنک دیجیے۔ اور تبدیلی کیا کرنا ہے اس کے متعلق بھی بتادیجیے۔ :)
 
کاشف اختر

لائبریرین
ٹیمپلیٹ کہیں اپلوڈ کر کے لنک دیجیے۔ اور تبدیلی کیا کرنا ہے اس کے متعلق بھی بتادیجیے۔ :)

اس وقت نہ بلاگ ہے نہ ٹیمپلیٹ ! اگر کبھی بلاگر پر پھر سے سائن ان ہونے کا موقع ملا تو ضرور آپ سے رابطہ کروں گا ان شاء اللہ ۔ ان دنوں کچھ مصروفیات کے باعث سب کچھ بند کررکھا ہے
 
Top