جامعہ کراچی کے دار التحقیق برائے علم و دانش کے زیرَ اہتمام شائع ہونے والی کتاب
لغتِ متروکاتِ زبانِ اردو از ڈاکٹر خالد حسن۔
اس لغت میں تقریباً 4000 متروک الفاظ شامل کئے گئے ہیں۔

14141827_1749389708662534_533738049669148641_n.jpg


لغت کا ڈاؤنلوڈ ربط
 

وصی اللہ

محفلین
اس کتاب کا اصل نام "لفظیات " ہے مجلہ "جریدہ" کے ایک شمارے میں متروکات کے عنوان سےچھاپی گئی تھی جس پر قادری صاحب نے کافی تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ جب انھوں نے اس کتاب کی تالیف متروکات کے طور پر نہیں کی اور نہ ہی اس میں ایسے متروکات ہیں تو پھر "متروکات کا لغت" چہ معنی دارد۔۔۔۔۔۔۔
 
Top