ایک عادت از قلم نیرنگ خیال

نیرنگ خیال

لائبریرین
اتنا نہیں اتنازیادہ غصہ. یوسفی صاحب ہوں یا شفیق الرحمن. یا پھر آپ خود ہوں جس نے بھی لڑکیوں کے بارے میں ایسا بیان جاری کیا انہیں تیار رہنا چاہیے. اور اگر کسی نے کہہ بھی دیا تو جو سن کر آگے پہنچائے اس کو دوہری سزا ملنی چاہیے. لگتا ہے میری بندوق کے استعمال کا موقع آ گیا.
میں فرحت کی بات مانتے ہوئے شفیق الرحمن کی بات کو رد کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ لڑکی صبح کو دیکھنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کو کس نے کہا فائدہ نہیں ہوتا؟ فائدہ ہوتا ہے مگر نقصان نہیں ہوتا۔
ویسے تو زیک نے جواب دے دیا ہے اس بات کا۔۔۔۔۔
فائدہ یعنی دل کی تسلی

لیکن اس بات کا جواب دے رہا ہوں ۔۔۔۔
تجربے کی بات ہے۔ مجھے فائدہ ہوا تھا اسی لیے کہا کہ فائدہ تو ہے مگر نقصان نہیں۔
کیا فائدہ ہوا ہے۔۔۔ دو چھٹانک وزنی گولی کھا کر وزن دو چھٹانک بڑھ جاتا ہے؟
 
ہادیہ

محفلین
ویسے تو زیک نے جواب دے دیا ہے اس بات کا۔۔۔۔۔

لیکن اس بات کا جواب دے رہا ہوں ۔۔۔۔

کیا فائدہ ہوا ہے۔۔۔ دو چھٹانک وزنی گولی کھا کر وزن دو چھٹانک بڑھ جاتا ہے؟
سرجی میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ بات تجربے کی ہے۔اس لیے نو بحث۔۔
اور وزن تھوڑی بڑھانا ہے اس سے۔میرے کڈنی میں سٹونز تھی اس کے لیے یوز کی تھی 4،5 سال ہوگئے ہیں دوبارہ مسئلہ کبھی نہیں ہوا۔اس سے پہلے میں نے بہت زیادہ ایلوپیتھی کی ہی میڈیسنز یوز کی تھی مگر طبیعت صحیح ہونے کے بجائے مزید خراب ہوگئی تھی۔۔ بات تو شفاء کی ہے ۔اللہ جس سے بھی دے۔
خیر یہاں یہ ٹاپک ڈسکس نہیں ہورہا۔
 
بھئی جذباتی مت ہو۔۔۔ مذاق تھا یہ سب۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بات کچھ دل کو لگتی ہے :p
لگ ہی نہ جائے۔۔۔۔۔ :p

فی الحال تو میرے جاننے والوں میں آپ ہی افسانہ نگار ہیں :p
محمداحمد بھائی نے سن لیا تو خود کو زندہ گاڑ لیں گے۔۔۔ :D :p

آجکل بہت ہنسی ہنسی چل رہی ہے۔۔۔۔ :whistle:;)
 
Top